yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ممتاز مسلم لیگی راہنما اور مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جناب جاوید اختر بٹ کی وزیر اعظم نواز شریف سے خصوصی ملاقات

MH Kazmi January 5, 2017January 7, 2017 1 min read
EX-PRESIDENT PML N, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, MEETING PRIME MINISTER OF PAKISTAN MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHARIEF
Share this:

ممتاز مسلم لیگی راہنما اور مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جناب جاوید اختر بٹ کی وزیر اعظم نواز شریف سے خصوصی ملاقات

اسلام آباد(یس ارد ونیوز) ممتاز مسلم لیگی راہنما اور فرانس میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جنا ب جاوید اختر بٹ صدر مملکت جناب ممنون حسین صاحب کی طرف سے چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری تقریب میں خصوصی دعوت پرشریک ہوئے ۔جناب جاوید اختر بٹ نے تقریب کے آغاز سے قبل وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف سے طویل ملاقات کی اور مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت کی پالیسیوں اور جاری پراجیکٹس پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔

EX-PRESIDENT PML N, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, MEETING PRIME MINISTER OF PAKISTAN MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHARIEF
EX-PRESIDENT PML N, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, MEETING PRIME MINISTER OF PAKISTAN MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHARIEF
EX-PRESIDENT PML N, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, MEETING PRIME MINISTER OF PAKISTAN MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHARIEF
EX-PRESIDENT PML N, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, MEETING PRIME MINISTER OF PAKISTAN MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHARIEF

وزیر اعظم جناب میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ملاقات میں جناب جاوید اختر بٹ نے وزیر اعظم کو پاکستان میں جمہوریت کو اصل معنوں میں بحال کرنے اور امن و امان کے قیام کے ساتھ کامیاب نیشنل ایکشن پروگرام پر مبارکباد پیش کی اور اپنے اور فرانس میں موجود کارکنوں کے خیالات سے آگاہ کیا۔ جاوید اختر بٹ صاحب کا کہنا تھا کہ سی پیک اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانا دھرنوں اور شدید رکاوٹوں کے باوجود ایک ناممکن کا حصول ہے اس کیلئے جناب وزیر اعظم کی بھر پور قائدانہ صلاحیتوں کا اظہا ر ہوتا ہے۔

جناب جاوید اختر بٹ نے وزیر اعظم کو ملک میں جمہوریت کی اصل شکل میں بحالی اور ملک میں تعمیراتی منصوبوں کے تسلسل پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پاکستان کے عوام اور تارکین وطن میاں محمد نواز شریف کی پالیسیوں پربے حد شکر گزار ہیں اور ان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کرتے ہیں اور انشائ اللہ 2018 میں بھی مسلم لیگ ن دوبارہ برسر اقتدار آئیگی اور ملک میں ون پارٹی سسٹم ناگزیر ہے۔

EX-PRESIDENT PML N, FRANCE,  JAVED AKHTAR BUTT, MEETING PRIME MINISTER OF PAKISTAN MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHARIEF
EX-PRESIDENT PML N, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, MEETING PRIME MINISTER OF PAKISTAN MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHARIEF
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Obama, can, transfer, four, prisonors, fram, guantnama, to Saudi Arabia
Previous Post اوباما گوانتانا موبے کے4قیدی سعودیہ منتقل کرسکتے ہیں
Next Post مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور پیرس میں ممتاز کاروباری شخصیت جناب جاوید اختر بٹ کی صدر پاکستان جناب ممنون حسین صاحب کی خصوصی دعوت پر صدر ہائوس میں چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثارکی تقریب حلف برداری میں شرکت اور ملاقات
EX-PRESIDENT PML N, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, MEETING PRESIDENT OF PAKISTAN MAMNOON HUSSAIN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.