yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خیبر پختونخوا کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار

Web Editor November 20, 2017 1 min read
Every second child of Khyber Pakhtonkhwa suffers food shortage
Share this:

اقوام متحدہ 1954سے ہر سال 20 نومبر کو بچوں کے عالمی دن کے طور پر مناتا ہے اس حوالے سے آج دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

Every second child of Khyber Pakhtonkhwa suffers food shortageنیشنل نیوٹریشن سروے کے مطابق غذائی قلت کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں 48 فیصد 5 سال سے کم عمر بچے پست قامت جبکہ 17 فیصد سے زائد وزن میں کمی کا شکار ہیں خیبر پختونخوا میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق صوبے کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار ہے غذائی قلت کی بڑی وجہ غربت نہیں بلکہ والدین کی عدم توجہی ہے ایک اور سروے کے مطابق خیبر پختونخوا میں پندرہ لاکھ بچے جنکی عمریں پانچ سے سولہ سال ہے وہ تعلیم کی سہولت سے محروم ہیں وہ سکول نہیں جارہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں42 لاکھ بچے یتیم ہیں جن کی عمریں 17 سال سے کم ہیں اوران میں بڑی تعداد ایسے بچوں کی ہے جنہیں صحت اور خورا ک ٗتعلیم وتربیت کی مناسب سہولیا ت میسر نہیں گزشتہ چند سالوں کے دوران خانہ جنگی کی وجہ سے یتیم بچوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے جنکا کوئی پرسان حال نہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں یتیم بچوں کی تعداد ہزاروں میں ہے لیکن اس حوالے سے صحیح ڈیٹا میسر نہیں اس وقت صوبے میں ایک سرکاری سطح پر سکولز کے علاوہ بیت المال ٗآغوش سنٹر اور امہ ویلفیئرٹرسٹ یتیم بچوں کی بہترین کفالت کررہا ہے لیکن اب بھی ہزاروں یتیم بچے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور انکا کوئی پرسان حال نہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق ناقص پینے کے پانی کے استعمال سے پاکستان میں ہر سال پانچ سال سے کم عمر کے ڈھائی لاکھ بچے بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ایک سروے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں ہر ہزار بچوں میں 54 ایک ماہ کی عمر سے قبل جبکہ 73 بچے ایک سال کی عمر کوپہنچنے سے قبل فوت ہو جاتے ہیں جس کی بنیادی وجہ غذائی قلت ہے صوبے کے 27 فیصد بچے پیدائش سے قبل ہی غذائی قلت کا اس لیے شکار ہوتے ہیں کہ مائیں مناسب خوراک نہیں لیتیںکہ پورے پاکستان میں 66 لاکھ بچے پینے کے صاف پانی جبکہ 60 لاکھ بچے صابن سے ہاتھ دھونے کی سہولت سے محروم ہیں جس کی وجہ سے ہر سال 53 ہزار بچے ہیضے میں مبتلا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں۔ پاکستان کے 60 فی صد بچے چھ ماہ تک ماں کے دودھ سے محروم رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مختلف قسم کے امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

صحت کے عالمی ادارے کے مطابق اگر یہ تناسب 15 فیصد سے تجاوز کرجائے تو ملک میں ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے۔صورتحال یہی رہی تو آئندہ چند سال میں پست قامت اور وزن میں کمی کے شکاربچوں میں اضافہ ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ ناقص غذائیت بچوں میں شرح اموات کو کم کرنے میں ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے نیوٹریشن کے حوالے سے قوانین کی موجودگی کے باوجود اس پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے حالات روز بروز ابتری کی طرف جارہے ہیں اس وقت ملک بھر میں خطرناک حد تک بچے وٹامن اے کی کمی کا شکار ہیں جس کیوجہ سے وہ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے، آلودہ پانی سے صوبے میں بچوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہے۔ نیشنل نیوٹریشن سروے کے مطابق 2000 میں وٹامن اے کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد 08.0 فیصد سے بڑھ کر 2011 میں 20.0 فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان میں بھی بچوں کا عالمی دن کے موقع پر عوام میں شعور و بیداری پیدا کی جا ئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Obstacle mediate in Merkel became the German chancellor for the fourth time
Previous Post مرکل کے چوتھی بار جرمن چانسلر بننے کی راہ میں رکاوٹ حائل
Next Post اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے
Azhar Ali could not get rid of the knee problem

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.