yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

MH Kazmi November 23, 2016 1 min read
Every nation will say, Hussain A.S belongs to us
Share this:

نبی پاک ﷺ نے جب کعبہ میں رکھے بت پاش پاش کئے تو ساتھ کہے جاتے تھے ’حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل کو تو مٹنا ہی تھا‘۔  یہ الفاظ نہیں بلکہ انقلاب تھا جو خیر اور شر کی جنگ میں پہلی فتح ثابت ہوا۔

Every nation will say, Hussain A.S belongs to us
Every nation will say, Hussain A.S belongs to us

اس کے بعد فتوحات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ تھا اور صحابہؓ و اہلبیت کا لہو، جو اس جنگ کو حق سے منور کرتا چلا گیا۔ اسی سلسلے کی ایک قربانی کا تذکرہ ہے، جو رہتی دنیا کے لئے شجاعت اور عشق کی ایسی مثال ثابت ہوئی جس کی وجہ سے حق کا وجود لافانی ہوگیا۔یہ عشق کی مشعال تھی جو جلائی حضرت حسینؓ نے اپنے اہل کے لہو سے مل کر اور آج بھی اس عشق کی مہک سے پوری دنیا محو حیرت ہے۔ حسینؓ پر لکھنا ایسا ہی ہے جیسے ’سورج کو چراغ دکھانا‘ مگر ان کی ذات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بڑی کاوش کے بعد میں نے یہ قلم اٹھایا ہے، یہاں ان کی ذات کو مد نظر رکھا ہے پورے واقعہ کربلا کو لکھنا ابھی میرے لئے آسان نہیں ہے اور شاید سمندر کو کوزے میں سمٹنے کا فن بھی نہیں آیا۔ مگر یہاں تھوڑا بہت تذکرہ ہے واقعہ کربلا کا جو حق اور باطل کی جنگ کی نمایاں کہانی بن کے دمکتا ہے، میں یہاں اس کے پیچھے چھپے محرکات کو نہیں چھیڑوں گی، میں بات کروں گی اس عشق کی جس میں سجدے میں سر کٹا دیا محمد ﷺ کے نواسے نے، معاملہ سیاسی تھا یا مذہبی اس سے قطع نظر، بات تھی حکم کی اور عشق کی۔

Every nation will say, Hussain A.S belongs to us
Every nation will say, Hussain A.S belongs to us

ایک روایت کے مطابق آپﷺ جانتے تھے اپنے نواسوں کا مستقبل، اس کے باوجود انہوں نے اس قربانی کو اسلام کی عشق کی اور حق کی سربلندی کے لئے پیش کردیا۔ یہ عشق ہی تھا جو حسینؓ کو واپس پلٹنے سے روکے رہا اور آپؓ نے باطل کے سامنے سر جھکانے اور پلٹ

Every nation will say, Hussain A.S belongs to us
Every nation will say, Hussain A.S belongs to us

جانے کے بجائے سر کٹا دیا۔ ساتھ ہی اپنی آل کی بھی قربانی بارگاہ الہیٰ و عشق میں پیش کردی۔ مولانا محمد علی جوہر کہتے ہیں۔۔۔

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

آج کے وقت کو دیکھا جائے تو  قربانی کی اس مثال  کا اثر ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کے دل پر پڑا، بڑے بڑے مفکر ہوں یا فلسفی کربلا کے واقعے کو سمجھنے میں حیران رہ جاتے ہیں۔کیا کوئی شہزادہ حق کے لئے،محض رب کے لئے ایسے اپنے آل کی قربانی پیش کرسکتا ہے؟؟۔

Every nation will say, Hussain A.S belongs to us
Every nation will say, Hussain A.S belongs to us

یہ وہی سلسلہ ہے جو حضرت ابراہیم ؑ نے حضرت اسماعیل ؑ کی قربانی پیش کرکے شروع کیا تھا۔ اپنے جد امجد کے سلسلے کو آپﷺ نے ایسے بڑھایا جیسے درود پاک میں بیان کیا گیا ہے۔آج اسلام اس قربانی پر فخر کرتا ہے۔ اگر ایک زمانہ سوگ مناتا ہے اس شہادت پر تو آدھی دنیا فخر کتی ہے اس شجاعت پر جو کربلا کے پیاسوں نے اپنے لہو سے پیش کی۔ آپؓ فرمایا کرتے تھے’ جب جسم موت کے لئے ہے تو اللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہے۔ یعنی راہ عشق میں شہادت کو سب سے اعلیٰ مقام دے کر اپنی ذات کو راہ خدا میں پیش کرچکے تھے۔اس کے بعد اپنے نانا نبی پاک ﷺ کی طرح حق اور انصاف کا پیکر بن کے علم اور ادب کا ایک باب مکمل کرگئے۔

آپؓ کی ذات انصاف کا عملی نمونہ تھی آپ فرمایا کرتے ظالم کے ساتھ رہنا بذات خود ایک جرم ہے اور یہی سوچ واقعہ کربلا کی بنیاد بنی ظلم

Every nation will say, Hussain A.S belongs to us
Every nation will say, Hussain A.S belongs to us

کے آگے سر نہ جھکا کے سر کٹوا کے پوری دنیا کے لئے ایک مقصد بنا گئے اور آج سب ہی اس جراٴت کی مثال دیتے ہیں اور تا قیامت جب ہمت اور بہادری و عشق و جنوں کا نام لیا جائے گا یا اس پر حق گو مقالہ لکھیں گے تو ایک روشن نام ابتدا ناموں میں حسینؓ کا بھی آئے گا۔ بقول شاعر

کیا صرف مسلمانوں کے پیارے ہیں حسینؓ؟

چرخے نوائے بشر کے ستارے ہیں حسینؓ

انساں کو بیدار تو ہولینے دو

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Fawad Chaudhry is not replacing Naeem ul Haq as Centeral Secretary Information Pakistan Tehreek e Insaf said Jehangir Tareen
Previous Post سپوکس مین تبدیل نہیں کیا گیا، نعیم الحق بدستور پی ٹی آئی کے ترجمان ہیں، جہانگیر خان ترین
Next Post آرمی چیف کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت
Gen Raheel Sharief ordered to repel forcefully on line of control

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.