yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ان چھ طریقوں سے یورپ کی سیاحت کم سے کم پیسوں میں کی جا سکتی ہے

Web Editor November 17, 2017 1 min read
Europe's tourism can be done at least money in six ways
Share this:

لاہور: یورپ کی سیاحت کو بہت مہنگا تصور کیا جاتا ہے مگر حقیقت میں یہ سیاحت کم سے کم پیسوں میں بہت آسانی سے کی جا سکتی ہے۔

Europe's tourism can be done at least money in six waysسیاحت سے بہت سے لوگوں کا لگائو ہوتا ہے۔ کبھی مصروفیت تو کبھی اخراجات اس سیاحت کے آڑے آ جاتے ہیں۔ اگر یورپ کی سیاحت کی بات کی جائے تو عمومی طور پر اسے بہت مہنگا تصور کیا جاتا ہے لیکن اگر تھوڑی سمجھداری سے کام لیا جائے تو محدود بجٹ کے اندر رہتے ہوئے یورپ کی سیر کی جا سکتی ہے۔ درج ذیل چھ طریقے یورپ کے سفر کے دوران آپ کو ہزاروں ڈالر بچانے میں مدد دے سکتے ہیں۔

یوریل پاس حاصل کریں

یورپ کے اندر سفر کے لیے ٹرین کا سفر بہترین ہے۔ یورپ میں شامل تمام ممالک ٹرین کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ یورپ کے اندر ٹرین کے سفر کے لیے اَن لمیٹڈ یوریل پاس حاصل کیا جاسکتا ہے۔ یہ اَن لمیٹڈ یو ریل پاس نہ صرف آپ کو کافی پیسے بچانے میں مدد دے گا بلکہ آپ بار بار ٹکٹ لینے کے جھنجھٹ سے بھی بچ جائیں گے۔ ہر ٹرین میں فری وائی فائی کی سہولت بھی ہوتی ہے۔

خالی پانی کی بوتل ہمیشہ اپنے پاس رکھیں

یورپ میں سفر کے دوران اپنے ساتھ ایک خالی پانی کی بوتل لازمی رکھیں۔ جب بھی آپ کو پیاس لگے آپ عوامی جگہات پر موجود پانی کے ذخائر سے اس بوتل میں پانی بھر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ پانی کی مَد میں صَرف ہونے والی ایک بڑی رقم بچا سکتے ہیں۔

میٹرو کا لامحدود کارڈ خریدیں

یورپ کے ہر شہر میں عوام کے سفر کے لیے میٹرو کی سہولت موجود ہوتی ہے۔ ٹیکسی کی بجائے میٹرو پر سفر کریں۔ میٹرو پر سفر کرنے کے لیے بار بار ٹکٹ نہ خریدیں بلکہ ایک ہی بار اَن لمیٹڈ میٹرو کارڈ خرید لیں جو تین دن یا ایک ہفتے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اندرونِ شہر سفر کے لیے فلِکس بسوں کا انتخاب کریں

اندرونِ شہر سفر کے لیے فلِکس بسوں کا انتخاب کریں۔ یہ بسیں رات میں سفر کرتی ہیں اور صبح سویرے دوسرے شہر پہنچا دیتی ہیں۔ یہ بسیں آرام دہ اور کشادہ ہیں اور ان کے کرائے بھی بہت کم ہیں۔

ٹیکسی پر سفر نہ کریں

یورپ میں سفر کے دوران کبھی بھی لوکل ٹیکسی کا استعمال نہ کریں۔ لوکل ٹیکسی زیادہ مہنگی ہوتی ہے۔ لوکل ٹیکسی کی بجائے میٹرو کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگر ٹیکسی استعمال کرنی بھی ہو تو اُوبر ٹیکسی کا استعمال کریں۔ یورپ کے جس ملک میں اُوبر کی سہولت موجود ہو وہاں اسے ضرور استعمال کریں۔

ہوٹل میں قیام نہ کریں

اگر آپ تعطیلات پر ہیں اور آپ کی تعطیلات کا مقصد کسی ملک کی سیاحت کرنا ہے تو ہوٹل میں قیام آپ کے لیے غیر ضروری بھی ہے اور مہنگا بھی۔ اپنے قیام کے لیے شہر میں موجود سستے ہاسٹلز کا انتخاب کریں۔ اس کے علاوہ سفر کے دوران کئی دوست بھی بنائے جا سکتے ہیں اور ان کے گھر میں مفت قیام کیا جا سکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Which facilities are available on the world's best airport?
Previous Post دنیا کے بہترین ائیر پورٹ پر کون کون سی سہولتیں میسر ہیں؟
Next Post زمبابوے میں اقتدار کی کشمکش، صدر رابرٹ موگابے کا مستعفی ہونے سے انکار
Power conflict in Zimbabwe, Robert Mugabe refuses to resign

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.