yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب

Yes 2 Webmaster January 16, 2016 1 min read
Holland Parliment
Share this:
Holland Parliment
Holland Parliment

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب ہوئی ہیں۔ خدیجہ عریب ایام جوانی میں افریقا کے عرب ملک مراکش سے ہالینڈ منتقل ہوئی تھیں جہاں انہوں نے ہالینڈ کی لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خدیجہ عریب پہلی عرب نژاد خاتون ہیں جو ہالینڈ کی پارلیمنٹ کے ’’سیکنڈ چیمبر‘‘ سے ایوان کی صدارت کریں گی۔ہالینڈ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 17 ملین آبادی میں تین لاکھ 80 ہزار افراد مراکشی نژاد ہیں۔ حال ہی میں پارلیمنٹ میں اسپیکر کے چناؤ کے لیے ہونے والی رائے شماری میں کل 150 رکنی ایوان میں 134 ارکان نے رائے شماری میں حصہ لیا۔

خدیجہ کے حق میں 83 آئے۔خیال رہے کہ خدیجہ عریب کی سنہ پیدائش سنہ 1960ء کا ہے۔ ایام جوانی میں وہ مراکش سے ہالینڈ ھجرت کر گئی تھیں۔خیال رہے کہ ہالینڈ میں منتقل ہونے والے مراکشی شہر وہاں پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہاں کی سیاست میں بھی مراکشی باشندے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

سنہ2009ء میں ہالینڈ کے شہر روٹر ڈام کے ڈپٹی میئر کا عہدہ بھی ایک مراکشی نژاد احمد ابو طالب کو سونپا گیا تھا۔ہالینڈ میں سیاسی اور سماجی خدمات انجام دینےکے باوجود وہاں کے حقیقی باشندوں کی جانب سے مراکشی شہریوں کو سیاسی اور سماجی تفریق کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
China, Pakistan Economic Corridor
Previous Post اقتصادی راہداری… اور ہماری زمہ داری
Next Post پولیس نے بارسلونا سینٹر کے علاقے روال سے ایک پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا
Police

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.