yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جڑتے ہیں خدا سے یوں جڑنے والے

F A Farooqi April 29, 2016 1 min read
Eunuchs
Share this:
Eunuchs
Eunuchs

تحریر: ظفر اقبال ظفر
جڑتے ہیں خدا سے یوں جُڑنے والے
ایک خواجہ سرا کی حقیت پہ مبنی داستان زندگی
یہ حقیقت پہ مبنی ایک ایسے فرد کی کہانی ہے جس نے معزز خاندان کے شریف گھرانے میں جنم لیا تووالدین نے اسے محمود انجم کا نام دیا خدا کی ظرف سے جنسی کمزوری میں مبتلا زمین پہ آیااس کے جسم میں عورت مرد کی ملی جلی کیفیت پائی گئی جسے معاشرہ خواجہ سرا کے نام سے پہچانتا ہے جسمانی طور پہ مرد اور اندرونی طور پہ عورت والی کیفیت نے اسے ،نا، مردوں میں جگہ دی نا عورتوں میں حوس کے پجاریوں کے سوا اسے کوئی پسند نہیں کرتا تھا ایسے میں والدین کی فکر وپریشانی میں اضافہ ہوا معاشرہ ان کو اُس غلطی کی سزا دے گا

جو انہوں نے کی ہی نہیں والدین اپنی عزت میں کمی اور نظروں میں شرمندگی محسوس کرتے ہوئے معاشرئے سے عجیب سے احساس کمتری لئے خدا نے دعا گو رہتے کہ اے اللہ تو دلوں کے حال سے واقف ہے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں پھر بھی ہمیں معاف فرما اور ہماری عزت محفوظ فرما اس کشمکش میں ان کا عورت نما بیٹا وقت کی رفتار کے ساتھ جوان ہوتا گیا تو اس کے اثرات نمایاں ہوتے گئے محمود جوان ہوا شریف لوگوں کے طنز اور حوس کے کھیل کاشکار ہوتا ہوا اپنے جیسی مخلوق کے ہتھے چڑھ گیااور گھر چھوڑ کر منڈی بہائو الدین سے کراچی آگیا محمود خواجہ سرا ٹیم کے ساتھ جڑ کر ڈانس کی پریکٹس کرتے آرٹسٹ بنا یہ بائیس(22) سالہ محمود اب ہمیرا بن چکا تھا۔

Parents
Parents

ہمیرا فنکارہ زندگی کے( 17)سال کراچی کے علاوہ دیگر شہروں میں اپنے فن کے مظاہرہ کی زریعہ آمدن سے اپنی ضروریات پوری کرتارہا کبھی اپنے والدین سے ملنے آتا تو مردوں کے حلیے میں آتا اور واپس اپنی رنگین دنیا میں لوٹ جاتامحمود سے ہمیرا بنے اس بچے کے والدین اس کی زندگی سے ناپسندگی کرتے ہوئے اس کی ہدایت کی دن رات دعائیں کرتے ہوئے اسی کشمکش میں مبتلا اپنے بچے کی ہدایت کی خواہش لئے دنیاسے رُخصت ہو گئے 40 سالہ محمود پر اپنے والدین کی موت کا گہرا اثر ہوا اور وہ جسمانی کمزوری میں مبتلا اپنے گھر کے بستر پہ اپنے ماں باپ کی خواہش و تمنا سوچتے سوچتے بلڈ پریشر میں مبتلا بے جان جسم کی کیفیت لئے موت کے احساس میں اک گہری فکر مندی کے ساتھ خوف خدا میں اپنے ماضی وحال کے متلق کئی لمہات تک سوچتا رہا اسے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا آخرکیا کرئے خدا سے توبہ استغفار کرتے کرتے اپنے والدین کی خواہش و تمنا جیسا بننے کے لیے خدا سے ہدایت اور معافی کے لیے گڑگڑاتا روتا رہا میرا اللہ گنہگاروں پہ اپنی خاص رحمت رکھتا ہے اور جس کے پیچھے والدین کی دعائیں ہوں

وہ کیسے مایوس رہ سکتا ہے خدا نے ہمیرا کے دل کی دنیا بدل دی او ر اسے محمود انجم کی زندگی جینے کی امید دی ابتدا دی اس کا دل اور دامن دھو کر ہدایت کا خزانہ عطا فرمایا ناچنے والا جسم نماز ی بنا میک اپ والا چہرہ سنت رسول ۖ سے سجا محمود اب محبوب خدا ۖ کی سنتوں کو پورا کرنے والا بنا آج چھ (6)برس سے زیادہ وقت گزر چکا ہے محمود نے کبھی خواجہ سرا زندگی میں نہیں جھانکا بس اک پچھتاوئے کی سوچ سے سوچا ضرور ہے جو اسے اور بھی خدا کے قریب کرتا ہے محمود بغیر زریعہ آمدن کے اللہ پہ توکل رکھ کرجی رہا ہے اور اپنے ماضی کے ساتھیوں سے بھی التجاہ کرتا رہتا ہے کہ تم مجھے اسٹیج پہ ڈانس کے لیے لے کر آئے میں تمہیں مسجد سے للہ تک آنے کی دعوت دیتا ہوں محمود نے اپنے گناہوں کا کفارا ادا کرنے کا رستہ چُنا ہوا ہے کہ لوگوں کو اللہ سے ملانے کے لیے دین کی محنت تبلیغ ہی اب اسکی باقی زندگی کا مقصد ہے محمود نے مجھے بھی نماز کی دعوت دی اور اُمت کو یہ پیغام دیتا رہتا ہے کہ خدا نے مجھ جیسے انسان کو ہدایت دے کر دین کے کام کے لیے چُنا ہے تو مکمل جسمانی صحت رکھنے والے کیوں نہیں یہ نیک کام کر سکتے محمود اب کھاتے پیتے زندگی کی لذتوں سے مالا مال بے نمازی جو بے فکری کی زندگی گزار رہے ہیں۔

Trustworthiness
Trustworthiness

ان کو دیکھ کر آبدہ ہو جاتا ہے محمود یہ سمجھ چکا ہے کہ جس خدا نے ساری کائنات انسان کے لیے اور انسان کو اپنے لیے بنایا ہے وہ میرے جیسے گنہگار پہ نظر کرم کرنے کے لیے کسی کا محتاج نہیں وہ دوسروں کے لیے اپنی رحمت سے پیچھے کیوں ہٹے گا ساری اُمت کے لیے دُعا گو اس انسان محمود انجم مجھ سے اتفاقی طور ملا میرے بوتیک کے ساتھ والی دوکان پر امانت واپس کرنے آیاتھا مگر وہ دوکان بند تھی تو میرے حوالے کر گیااگلے دن جب اس کی امانت میں نے دوکان والے کو دی تو اس نے لا علمی کا اظہار کر دیا کہ مجھے یاد نہیں کہ میرے کسی نے پیسے دینے ہیں مگر محمود کو نا صرف یاد تھا بلکہ فکر تھی کہ جتنی جلدی ہو سکے اس امانت کو حقدار کے حوالے کیا جائے موت کا کوئی وقت مقرر نہیںحقوق اللہ اور حقوق العباد کی راہ پر پابندی سے گامزن محمود کو جب میں نے اپنا تعارف کروایا کہ میں جرنلسٹ ہوں۔

تماری آپ بیتی پر کالم لکھوں گا تو اس نے تصویر لینے سے منع کر دیاکافی اصرار اور یقین دہانی کے بعد جب میں نے بتایا کہ اس کی اشاعت کا مطلب میرے جیسے بھٹکے ہوئے مسلمانوں کو خدا کی طرف لوٹ آنے کی یاد دہانی ہے کسی ایک انسان کے دل پر اثر ہو گیا تو ہماری مغفرت کا وسیلہ پیدا ہو جائے گا تب اس نے تصویر بنوائی محمود انجم سے معزرت کے ساتھ یہ حقیقت آپ تک پہنچا رہا ہوں خدا ہم سب کو اپنی رضا پر چلنے والا بنا دے ،آمین۔

تیرے ہی حالات سے ہے تیرا پریشان ہونا
ورنہ مشکل نہیں مشکل آسان ہونا
دوعالم پہ تیری حکومت ہو اے مسلم
تو سمجھ جائے اگر اپنا مسلمان ہونا

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Trade Policy
Previous Post نئی تجارتی پالیسی
Next Post بھارت سے تجارت، مکمل پابندی ضروری ہے
India Trade Ban

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.