yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘ ارشاد بھٹی نے حسن نواز اور حسین نواز کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا، پوری (ن) لیگ شرمندہ

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
'Ershad Bhatti made big revelations regarding Hassan Nawaz and Hussain Nawaz
Share this:

'Ershad Bhatti made big revelations regarding Hassan Nawaz and Hussain Nawaz

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ارشاد بھٹی ایک منفرد انداز رکھتے ہیں، اور اپنی شاعری، دلفریب انداز میں مخالفین سمیت ہر اس شخص پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں جو تنقید کے قابل ہو، تنقید صحافت کی وجہ سے ارشااد بھٹی نے بہت کم عرصے میں صحافتی حلقوں میں اپنا لوہا منوا لیا ہے، حال ہی میں حسین نواز کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹویٹ کیا گیا، جس کا ارشاد بھٹی نے اس انداز میں جواب دیا کہ پورا ملک حیران رہ گیا لیکن ایک بار پھر حسین نواز جیل میں قید اپنے والد میاں نواز شریف کی دفاع میں میدان میں آئے اور پاکستانیوں کو نواز شریف کی بے گناہی بتانا چاہی لیکن ارشاد بھٹی نے پھر ایسا جواب دے دیا کہ حسین نواز خاموش ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام چھوڑتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا کہ ’’فاضل سپریم کورٹ نےنواز شریف کواثاثےچھپانےپرنااہل کیا۔اثاثےکیا تھے؟ایک کمپنی جو فیصلےسےکافی پہلےبندہوچکی تھی کےریکارڈ میں درج کردہ تنخواہ جو آج تک کبھی وصول نہ کی گئی کو “قابلِ وصول اثاثہ” قراردیا گیا اور پھر اسےچھپانے پر نااہل کردیا گیا! یہ ہے منتخب وزیر اعظم کی اہلیت کا پیمانہ‘‘۔

حسین نواز کے ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ ’’ویسے سلام ہے آپ دونوں بھائیوں کی عظمت کو،باپ قید،بہن قید اور آپ دونوں لندن میں موجیں فرما رہے،اللہ ایسے بیٹے،بھائی بھی کسی کو نہ دے،اگر احساس،ضمیر نامی کوئی شے ہے تو ٹوئیٹر ٹوئیٹر کھیلنے کی بجائے آئیں اور بیمار باپ کا حوصلہ،بہن کا سہارا بنیں۔۔‘‘

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan lifts his 'knowledge' - "What surprises are the world going to get soon?" Kamran Khan breaks the big news
Previous Post ’’ عمران خان نے ’عَلم‘ اُٹھا لیا۔۔۔‘‘ جلد پوری دنیا کو کیا سرپرائز ملنے والا ہے؟َ کامران خان نے بڑی خبر بریک کر دی
Next Post حالاتِ حاضرہ
dr. Abdul Qadeer Khan, columns, why, Muslim, countries, are, not, helping, Muslims, but, non muslims, rush, to, help, their, loved ones

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.