yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 19ویں عالمی رہنما

MH Kazmi November 16, 2016 1 min read
Erdogan, the 19th leader to address a joint session
Share this:
Erdogan, the 19th leader to address a joint session
Erdogan, the 19th leader to address a joint session

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنیوالے 19ویں عالمی رہنما ہوں گے، رجب طیب اردوان پہلے عالمی رہنما ہیں جو تیسری بارپاکستان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس، قومی اسمبلی یا سینیٹ سے اب تک 18ممالک کے سربراہ خطاب کرچکے، سب سے پہلے ایران کے شاہ نے 15مارچ 1950میں پارلیمنٹ کے مشترک اجلاس سے خطاب کیا تھا۔ 3جولائی 1962 میں ایرانی شاہ نے دوبارہ قومی اسمبلی کا دورہ کیااورکارروائی دیکھی۔ فلپائن کے صدرڈیاڈس مکا پاگل نے قومی اسمبلی سے 15جولائی 1962کوخطاب کیا تھا۔

انڈونیشیا کے صدراحمد سوئیکارنو نے قومی اسمبلی سے 26جون 1963کوخطاب کیاتھا، سری لنکا کے وزیر اعظم باندرانائیکے نے 5ستمبر 1974 ،ترک صدرکیونان ایورن نے 15نومبر 1985، فلسطین کے صدریاسر عرفات نے قومی اسمبلی سے 24جون 1989، فرانس کے صدرفرانکوئزمٹرانڈ نے20فروری 1990۔

ایران کے اسپیکر حجۃ الاسلام علی اکبر ناتیج نوری نے11اپریل 1994میں، چینی صدرجیانگ زمن نے سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے2 دسمبر 1996 ،کوئین الزبتھ ٹونے 8اکتوبر 1997کو، ترک وزیر اعظم طیب اردوان  نے 26اکتوبر 2009میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا تھا۔

چین کے وزیراعظم وین جیاباؤ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے19نومبر2010کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیاتھا، ترک وزیر اعظم طیب اردوان نے 21مئی 2012 میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے، چینی وزیراعظم لی کی گیانگ نے سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے 23مئی 2013۔

چینی صدرزی جنگ پنگ نے 21اپریل 2015میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا تھا، ترک صدرطیب اردوان مسلسل تیسری باراور چوتھے ترک سربراہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے جمعرات 17نومبر کو خطاب کریں گے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Indian government banned the organization renowned scholar Dr. Zakir Naik
Previous Post بھارتی حکومت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکرنائیک کی تنظیم پر پابندی لگا دی
Next Post لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے
The word 'Pakistan' creator Chaudhry Rehmat Ali's 121st birthday is being celebrated today

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.