yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عام انتخابات 2018 کیلئے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان

Web Editor June 14, 2018 1 min read
Engineer Qamar-ul-Islam and Sardar Mumtaz likely to get tickets for general elections 2018 in place of former Federal Minister for Interior Chaudhry Nisar
Share this:

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے عام انتخابات 2018 کیلئے بیشتر پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کل شام یا جمعہ کی صبح تک کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان ہے۔

Engineer Qamar-ul-Islam and Sardar Mumtaz likely to get tickets for general elections 2018 in place of former Federal Minister for Interior Chaudhry Nisarذرائع کے مطابق اسلام آباد سے طارق فضل چوہدری کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ جاوید ہاشمی ملتان سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پرالیکشن لڑیں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہباز شریف لاہور اور سوات سے الیکشن لڑیں گے، مریم نواز کو بھی لاہور سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ، رانا ثناء اللہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔اس کے علاوہ ذرائع کے مطابق عابد شیرعلی، خواجہ آصف، خرم دستگیر،احسن اقبال، جاوید لطیف بھی ٹکٹ حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مری کے علاوہ اسلام آباد سے بھی الیکشن لڑنے کا بھی امکان ہے۔حمزہ شہباز، ایازصادق، پرویز ملک، سعد رفیق، روحیل اصغر، سائرہ افضل تارڑ، شیخ فیاض، جنید انوار، اسد الرحمان رمدے، ارشد لغاری، پیرعمران شاہ، چوہدری اشرف، طفیل جٹ، عثمان ابراہیم، حنیف عباسی، ملک ابرار، چوہدری دانیال، امیر مقام، مشاہد اللہ خان، ڈاکٹر افنان اور شیخ آفتاب کو بھی پارٹی ٹکٹ مل گیا ہے۔اس کے علاوہ ایبٹ آباد سے سردار مہتاب یا مرتضیٰ جاوید عباسی الیکشن لڑیں گے اس حوالے سے ٹکٹ کا فیصلہ نہ ہو سکا۔خیال رہے کہ عام انتخابات کے لیے پولنگ 25 جولائی کو ہوگی۔ انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند افراد کی جانب سے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاچکے ہیں جن کی جانچ پڑتال کا عمل اس وقت جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan's nomination challenge from NA-53
Previous Post این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج
Next Post مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے
Objections have been entered on behalf of the nomination papers of PML-N leader Maryamr Nawaz

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.