yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

دشمن ملک و ملت کو پہچانئے

Yes 2 Webmaster February 8, 2016 1 min read
Pakistan Terrorism
Share this:
Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism

تحریر : خنیس الرحمان
پاکستان ابھی سانحہ پشاور کے زخموں کو نہ بھولا تھا کہ پاکستان کے سفاک دشمنوں نے باچا خان یونیورسٹی میں حملہ کرکے ایک اور زخم دے دیا۔صبح کے وقت سفاک دھشتگردوں نے یونیورسٹی میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کو شہید کردیا۔آج ہمارا دشمن ہمیں ترقی کی راہ پر دیکھ کر تکفیری گروہ کو استعمال کر کیہمارے ملک میں تخریبی کاروائیاں کروارہاے۔

دوسری طرف پاک فوج کے جوان ان تخریب کاروں کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے۔ان سفاک دھشتگردوں کے ہاتھوں پاکستان کی عوام محفوظ نہیں،اس وطن کے جری جواں محفوظ نہیں،ثقافت محفوظ نہیں،دینی مدارس محفوظ نہیں،تعلیمی ادارے محفوظ نہیں،اہم شاہراہیں محفوظ نہیں،جن کے ہاتھوں مسلمانوں کی منڈیاں کیا مساجد بھی محفوظ نہیں۔ان ظالموں کے خاتمے کیلئے آپریشن ضرب عضب آخری دھشتگرد تک جاری رہے گا۔انشا ء اللہ۔

باچا خان میں جو کچھ بھی ہوا معصوم طلبا کی جانیں لی گئیں ،اساتذہ کو شہید کیا گیا سب کچھ ہمارے دل پر چوٹ بن کر گرا۔آج ہمیں اپنے ازلی دشمن کو پہچاننا ھوگا۔جو اسلام کو بدنا م کررہے ہین ،جو شریعت یا شہادت کے کھوکھلے نعرے لگا رہے ہیں ،جو جہاد نہیں بلکہ فساد پھیلا رہے ہیں،جو مسلمانوں پر کفر کے فتوے لگا رہے ہیں،جو پاکستان میں تعصب ،فرقہ واریت ،انتہا پسندی اور دھشتگردی پھیلا رہے ہیں۔ان کی بھی داڑھیاں ہیں ،یہ بھی احکام اسلام پر پورا اترتے ہیں ،ان کے بھی اعمال اچھے ہیں ،یہ بھی قران پڑ ھتے ہیں لیکن پھر بھی ان کا ٹارگٹ کافر نہیں مسلمان کیوں۔۔۔؟ آیئے کچھ راہنمائی دین اسلام سے بھی لیتے ہیں۔

حبیب کبریا علیہ السلام نے فرمایا۔یہ نمازیں پڑہیں گے تم ان کی نمازوں کے آگ ے اپنی نمازوں کو حقیر جانو گے،ان کی داڑھیاں گھنی ہوں گی،یہ کم عمر اور نا پختہ ذہن کے مالک ہوں گے،ان کی شلواریں نصف پنڈلی سے اوپر ہوں گی،یہ بھی قران پڑہیں گے لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا،یہ مسلمانوں پر وہ فرامین سنا کر فتوے لگائیں گے جو فرامیں یہود و نصارا کے لئے نازل ہوئے،یہ مسلمانوں کو شہید کریں گے اور بت پرستوں کو معاف کریں گے،یہ جہنم کے کتے ہوں گے ،یہ بدترین خوارج ہوں گے ،یہ اس طرح دیں سے نکلیں گے جس ظرح تیر شکار سے نکلتا ہے۔

آج مظفر نگر میں مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو خوارج ھندوؤں کو نہیں بلکہ پشاور کے معصوموں پر ہتھیار اٹھاتے ہیں۔جب کشمیر میں ہندو مسلمان بہنوں کی عصمت دری کرتے ہیں تو یہ ان پر نہیں بلکہ واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے آئے مسلمانوں پر خون کی خولی کھیلتے ہیں،جب برما میں بدھ مت کا پجاری مسلمانوں پر ظلم وستم ڈھاتا ہے تو یہ خوارج بدھوؤں پر نہیں بلکہ باچا خان ہونیورسٹی پر دھاوا بولتے ہیں۔

آخر پر میں نام نہاد سیکولر طبقے سے سوال کرتا ہوں جب فرانس یا پیرس میں حملہ ہوتا ہے تو آپ کی ڈی پی پر فرانس کے جھنڈے ہوتے ہیں ،موم بتی مافیا ان کی یاد میں موم بتیاں روشن کرتی ہے۔لیکن آج باچا خان کے شہداء کے لیے ایک ڈی پی بھی نہ لگا سکے ،ان کو بھول ہی گئے وہ بھی تو پاکستان کا مستقبل تھے نہ۔۔بس میرا پرودگار اس دھرتی کو سفاک دشمنوں سے محفوظ رکھے اور شہدائے باچا خان کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔آمین

تحریر : خنیس الرحمان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Women And Islam
Previous Post عورت اور اسلام
Next Post سلطنتِ غزنویہ ٩٧٦ء تا ١١٨٦ئ
Ghaznavid Empire

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.