yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دشمن کے تمام ناپاک ارادوں کا مقدر ناکامی ہے: وزیراعظم

F A Farooqi September 1, 2016 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

سبی (یس ڈیسک) سبی کوہلو شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا بلوچستان کی خوشحالی ہماری منزل ہے ۔ سبی اور کوہلو کے درمیان خوشحالی کا راستہ کھل رہا ہے۔ صرف منزل کا خواب نہیں دیکھا راستے کا بھی خواب دیکھا ہے۔ وزیراعظم نے کہا انفراسٹرکچر کے بغیر کوئی منصوبہ پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا۔ ماضی میں کسی حکومت نے بلوچستان پر توجہ نہیں دی لیکن موجودہ حکومت نے سڑکوں کی تعمیر پر بھرپور توجہ دی۔ بلوچستان کے لوگوں کو عذاب میں مبتلا کرنیوالی طاقتیں بے نقاب ہو چکی ہیں۔

دشمن کے تمام ناپاک ارادوں کا مقدر ناکامی ہے۔ پاک فوج ، ایف سی کی قربانیوں سے دہشت گردوں کو منہ کی کھانی پڑی اور آج ہم نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا عشروں سے جاری محرومیوں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اور بلوچستان کے عوام کے حقوق انہیں واپس مل رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اسکول اور چھوٹے اسپتال بنانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ ثنااللہ زہری نوجوان ہیں اور بلوچستان کے سارے خواب پورے کریں گے۔ بلوچستان میں سڑکوں کا جال بچھ رہا ہے اور ترقیاتی منصوبوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا گوادر پاکستان کا ہی نہیں خطے کا بہترین شہر بنے گا۔ بلوچستان کی پسماندگی کو ختم کریں گے۔ سڑکیں ترقی کو پورے ملک میں تقسیم کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں جبکہ ترقی اور خوشحالی پورے ملک میں مساوی ہونی چاہیے۔

اس سے پہلے وزیراعظم نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے سلسلے میں گوادر فری ٹریڈ زون سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا اقتصادی راہداری میں گوادر بندرگاہ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے اس سے چین کو بحیرہ عرب تک رسائی ہو گی ۔ صاف پانی ، بجلی ، ہسپتال ، ایئرپورٹ کے منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ وہ دن دور نہیں جب چین سے گوادر تک ٹریفک چلے گی۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
General Raheel Sharif
Previous Post مودی سن لیں، ہم اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں: آرمی چیف
Next Post داعش کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے: ترجمان پاک فوج
Gen. Asim Bajwa

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.