yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

عیاش عربوں (اربوں) کا سورج غروب ہونا شروع۔!!! آج کسی انسان نے سوچا تھا اپنی بے بسی کے ایسے دن وہ دیکھے گا؟ بے شک اللہ اکیلا غالب ہے، تباہی کی جھلک دکھا کر قیامت کے آنے کا پُختہ یقین دِلا دیا

MH Kazmi April 27, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) عہدے کی بے توقیری کی کوئی حد ھوتی ھے 😡😡 !! ایک آئی جی نے اپنا متوقع تبادلہ رُکوانے کے لئے اپنے ایک ماتحت ڈی پی او جو وزیراعلی کا قریبی عزیز ھے کی منتوں ترلوں اور خوشامد کی انتہا کر دی 😢😢 !! اگر ایک ایماندار (نام نہاد) پولیس افسر کا یہ حال ھے

نامور کالم نگار توفیق بٹ لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ تو جو ایماندار نہیں ہیں اچھی پوسٹنگ بچانے کے لئے وہ کس حد تک چلے جاتے ھوں گے ؟ اللہ رحم فرمائے ان افسروں کے سوئے ھوئے ضمیروں پر 🙏🙏💔💔 !! عیاش عربوں (اربوں) کا سورج غروب ھونا شروع ھو گیا ھے ۔۔ یو اے ای نے دس ہزار پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا ۔۔ 2020 ایکسپو کینسل کردی گئی ۔۔ سعودیہ دنیا سے آئے ملازموں کو واپس بھیج رہا ھے ۔۔ آسٹریلیا میں موجود تمام غیر ملکیوں کو زندہ رھنے کیلئے 5 ڈالر فی گھنٹہ کام کرنا پڑ رہا ھے ۔۔ برطانیہ میں غیر ملکی کاروباری اپنی معاشی تباہی کے بھیانک خواب دیکھ رھے ہیں ۔۔ اِس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقی کا بہت زعم تھا امریکہ یورپ جنہوں نے اپنی سپیس شیلڈ تک بنائی ھوئی تھی اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں، ایک کرونا وائرس نے اس دنیا کی ‏تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا ۔۔ آسمانوں پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے سمندر بحری جہازوں سے صاف کر دئیے،تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے نہ تیل ختم ھوگا نہ غربت آئے گی اب اُنہیں کہنا تیل پی لو پانی کی جگہ ۔۔ ایٹم بم اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے والے سب ‏بندروں کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رھے ہیں ۔۔ سب کچھ کسی کام کا نہیں سب کچھ بے کار ھوگیا ۔۔ آج کسی انسان نے سوچا تھا اپنی بے بسی کے ایسے دن وہ دیکھے گا ؟ 2020 چڑھا مبارکیں پارٹیاں خوشیاں ،،ہیپی نیو ائیر، لے لو نیو ایئر، کیسا چڑھا پھر نیو ائر ؟ اُلٹا کر رکھ دیا اس نیو ائر نے ساری دنیا کو ۔۔اللہ کہتا ھے سب زمانے اُس کے ہیں ، قربان جاؤں اللہ کے ۔۔ ابھی تباہی کی ایک جھلک دیکھ کر قیامت کا یقین ھوگیا ،ابھی ھواؤں اور پانیوں کو حکم نہیں ھوا زمین کو حکم نہیں ھوا ابھی صرف خورد بین سے بمشکل نظر آنے والا ایک عجیب حرکت کرنے والا وائرس ھے جس کے ڈر سے پوری کائینات ہل گئی ۔۔ بے شک وہ اکیلا غالب ھے ، اگر اُس نے رحم نہ کیا اور خوراک کیلئے بلوے شروع ہوکئے تو یہ جو کاغذ کا نوٹ اور پلاسٹک کا کریڈٹ کارڈ ھے اُسے ھم کھا کر بھوک نہیں مٹا سکیں گے ‏جب بھوک غالب آئے گی پھر کونسا قانون , کونسی تہذیب ؟ کونسی معاشرت ؟ کونسی اخلاقیات ؟ یہی وقت ھے ھم لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف جی ہاں اب بھی وقت ھے 🙏🙏😢😢💔💔🤲🤲😭😭 !! جمعہ مبارک (توفیقات)

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post قبولیت کی گھڑی اور حاتم طائی!!! انصاف سرکار کا چیمپیئن سربراہ۔۔۔ عوام کی زکوٰۃ بیت المال سمیت مزاروں کے پیسے دراصل کہاں خرچ ہوتے ہیں؟ نامور کالم نگار آصف عفان نے کوزے کو دریا میں بند کردیا
Next Post ”پاکستان بھر کی خوبصورت لڑکیوں سے میرے ذاتی مراسم ہیں اور وہ میرا کوئی حکم نہیں ٹالتیں”ایک افسر نے توفیق بٹ کے سامنے اپنی تعریف اس انداز میں کیوں کی؟سینئر کالم نگار نے عمران خان سے ہونے والی گزشتہ دو ملاقاتیں صیغہ راز میں کیوں رکھیں؟ سب کچھ سامنے آ گیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.