yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ممتاز برطانوی سکالر گوہر الماس خان ریذیڈنٹ ڈائریکٹر مقرر

Yes 1 Webmaster May 23, 2015 1 min read
Gohar Almass Khan
Share this:
Gohar Almass Khan
Gohar Almass Khan

برطانیہ (ایس ایم عرفان طاہر سے) معروف یو رپین تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) نے ممتاز برطانوی سکا لر، سیاسی، سماجی و ادبی شخصیت اور سیکرٹری جنرل سائو تھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الماس خان کو برطانیہ میں اپنا ریذیڈنٹ ڈا ئر یکٹر مقرر کر دیا ہے۔

انکو یہ عہدہ ان کی دنیا بھر میں بین الا قوامی سطح پر قیام امن ، انسانی حقوق کی بحالی ، علم و ادب کے فروغ اور کمیونٹی مسائل کے حل کے لیے بے مثال اور مثبت کردار کی وجہ سے دیا گیا ہے اور بلا شبہ وہ اس اعزاز کے ہی مستحق تھے ۔ گو ہر الماس خان نے بر طانوی نثراد پاکستانی پروفیشنل ہو نے کی حیثیت سے شب و روز اپنی خدما ت پیش کی ہیں ۔ دنیا بھر میں برٹش پاکستانیوں کے کردار اور وقار کو عملی سطح پر بلند کرنے کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔

عالمی تنا ظر میں رونما ہو نے والی ہر تبدیلی اور اصلاحات پر انکی گہری نظر رہتی ہے مسئلہ کشمیر ہو فلسطین ڈارفور ، اسلا مو فوبیا ، انتہا پسندی و دہشتگردی ، بد امنی ، خواتین کے مسائل یا علم و ہنر کے حوالہ سے کوئی بھی با ت چیت گو ہر الماس خان نے ہر نہج پر ایک اہم کردار ادا کرکے با الخصوص اپنے مذہب اور با العموم اپنے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے ایسے کہنہ مشق اور با کردار افراد کی بد ولت برطانیہ سمیت دنیا بھر میں مسلم ، ایشین ، پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کو قدر کی نگا ہ سے دیکھا جا نے لگا ہے ۔ گو ہر الماس خان نے ایک امیگرنٹ ہو نے کے باوجود اس ملک کے قوانین اور اصول و ضوابط پر مکمل دسترس حاصل کی ہے جس کی وجہ سے وہ نہ صرف اپنی کمیونٹی بلکہ مختلف مذاہب اور مکاتب فکر میں شہرت و مقبولیت رکھتے ہیں اور انہیں ایک مسلم اتھا رٹی کی حیثیت سے جانا اور پہچانا جا تا ہے۔

ممتاز برطانوی سکا لر سیاسی سماجی و ادبی شخصیت گو ہر الماس خان کے بطور ریذیڈنٹ ڈائر یکٹر برطانیہ انسپاڈ بننے پر ایم پی رچرڈ برگن ، ایم پی عمران حسین ، ایم پی ناز شاہ ، ایم پی فیبئین ہیملٹن ،ایم پی خالد محمود ، ایم پی شبا نہ محمود ، سابق لارڈ مئیر آف لیڈز محمد اقبال ، سا بق لا رڈ مئیر آف برمنگھم سید شفیق حسین شاہ ، سابق لارڈ مئیر چو ہدری اے رشید ، سابق لارڈ مئیر محمود حسن، کونسلر غلام حسین ، ضیا ء احمد ، سردار طا رق خان ، نائب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس سردار سہراب خان ، سردار فا رق خان عبا سی ، ممتاز بر طانوی سکا لر ڈا کٹر اقتدار کرامت چیمہ ، چئیرمین مسلم ہینڈز برطانیہ سید لخت حسنین ، سردار ساجد عبا سی ، سردار عمران عبا سی ، سردار عفا ن علی خان ، سابق لارڈ مئیر آف بریڈ فورڈ چو ہدری خادم حسین ، سا بق لارڈ مئیر آف بر یڈفورڈ نو ید ہ اکرام ، گلینا یا کووا ، را جہ اعجا ز حسین ،آفتا ب احمد خان، اعجا ز بٹ ، اسد بٹ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یا رکشا ئر ، را جہ اے ڈی خان، راجہ طا رق محمود ، چو ہدری الطاف حسین ، راجہ غضنفر اخلا ص خان، محترمہ کوثر جان ، شبنم خان، شکیل انجم راجہ ، مخدوم امام شاہ ، شا ہد جنجوعہ ، مینا پاٹیل ، بیرسٹر عبد المجید ترمبو ، سردار ہر جیندر سنگھ ساگو ، سٹیو فرانسز ، حافظ عبد الوحید ، شا ہین بٹ ، ایلی کرووا ، بیر سٹر اسحا ق بلو چ ، سردار اخلا ق خا ن ایڈووکیٹ ، شا زیہ انجم ، سید کا شف سجا د ، قمر خلیل ، سید عابد کا ظمی ، سید تصور حسین نقوی ، زاہد چو ہدری ، کونسلر محمد اخلا ق ، کونسلر محمد ادریس ، کونسلر حبیب الر حمن ، کونسلر محمد افضل ، کونسلر اعظمی احمد ، کونسلر مریم خان، کونسلر ماجد محمود ، کونسلر وسیم ظفر ، کونسلر نگینہ کو ثر ، کونسلر عاصم ، کونسلر بشارت داد ، رعنا شمع نذید ، چئیرپر سن بنا ت المسلمین برطا نیہ سمیر ا فرخ ، انیلہ اسد ، ریحا نہ شا ہین ، کونسلر شہریا ر خان، مشتاق لا شا ری ، لیا قت بھٹی ، مولانا غلام ربا نی افغانی ، علامہ نصیر اللہ نقشبندی ، چو ہدری جہا نگیر حسین ، سید نذر عبا س شاہ چئیرمین موومنٹ فا ر پیس برطانیہ ، چو ہدری عبد الوحید ، مہ جبین غزل انصا ری ، فرزانہ خان نینا ، ڈا کٹر رضیہ اسما عیل ، ڈا کٹر یو نس پرواز ، ماریہ خان، زرقا احمد ، سید نذیر حسین شاہ ، سابق مئیر آف رغبی ڈا کٹر جیمز شیرا، راجہ اشتیا ق احمد ، نصیر ملک ، ڈا کٹر سمعیہ رزاق خان، سردار رضوان طاہر ، سردار فرحان طا ہر ، نعیم شربت ، قمر ایا ز ، سردار ذیشان طا ہر ، بشارت محمود شاکر ، وقار احمد، شہنا ز چا ندنی ، محترمہ بلقیس صا بر ، آدم چغتائی ، پروفیسر صا بر رضا ، پیر محمد طیب الرحمن قا دری ، حدیبہ شاہ ، صا ئمہ ، چا ندنی ، غا زی ولید خان، گلزار محمد ، ساجد یوسف ، کلیم حسین ، عمران منور اور دیگر نے انتہا ئی خوشی کا اظہا ر کرتے ہو ئے مبارکباد پیش کی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Asif Majeed Sheikh with Mohammad Rashid
Previous Post آصف مجید شیخ آف دوبئی اور محمد راشد آف پرتگال کا ایک خوبصورت انداز
Next Post مسلم لیگ (ن) نے اقتدار کے حصول کے لئے عوام کو دھوکہ دیا ہے، خورشید شاہ
Khurshid Shah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.