yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

بریکنگ نیوز : پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ، ملک کو فوج کے حوالےکرنے کا فیصلہ

MH Kazmi March 20, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کو فوج کے حوالے کیا جائے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ لوگ حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور گھروں پر ہیں، ہر بندہ ہی کرونا وائرس سے خوفزدہ ہے لیکن اس کو خود پر سوار کرنے کی ضرورت نہیں ہے، ایسا نہ کیا جائے کہ 100 روپے کی چیز کو ایک ہزار روپے کا کردیا جائے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کو فوج کے حوالے کردیا جائے تاکہ ہر بندہ ڈسپلن کا مظاہرہ کرسکے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ تفتان میں تو 200 بندے نہیں رہ سکتے، وہاں موجود لوگوں کو ایئر لفٹ کیا جائے اور انہیں وہاں سے دوسری جگہ لے جایا جائے۔جبکہ دوسری جانب ایک خبرکے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے افواج پاکستان سول انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں، مسلح افواج نے میڈیکل پلان آف ایکشن مرتب کرلیا ہے، اس وبا سے نمٹنے کیلئے سوشل ڈسٹنسنگ (لوگوں کا ایک دوسرے سے دور رہنا)ضروری ہے، ہر وہ شخص جو کردار ادا کرسکتا ہے وہ اس حوالے سے آگے آئے اور اپنا کردار ادا کرے ، یہ ایک صبر آزما مرحلہ ہے اور ہم مل کر اس چیلنج سے نبرد آزما ہوں گےمعاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں مشترکہ لائحہ عمل طے کیا گیا ، افواج پاکستان پوری طرح متحرک ہیں اور ایک جامع حکمت عملی کے تحت وفاق اور صوبوں کے ساتھ مل کر اس وبا پر قابو پانے کیلئے پوری طرح متحرک ہیں۔ افواج پاکستان سول اداروں کے ساتھ مل کر عوام کی خدمت کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف نے تمام فارمیشنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع کی سطح پر رسک کی صورتحال کا جائزہ لے اور سوال انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کرے۔اپیکس کمیٹی کے تحت صوبوں میں بھی افواج پاکستان مکمل تعاون فراہم کر رہی ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں صرف لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ایئر پورٹس پر بین الاقوامی فلائٹس کو آنے کی اجازت دی جارہی ہے۔آرمی اور رینجرز متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر سکریننگ کے عمل کو یقینی بنارہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی تینوں مسلح افواج نے اس وبا سے نمٹنے کیلئے میڈیکل پلان آف ایکشن مرتب کرلیا گیا ہے، تینوں مسلح افواج کی میڈیکل کورز کو متحرک کردیا گیا ہے۔ ملتان میں پاکستان آرمی نے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر قرنطینہ سنٹر میں بھرپور معاونت کی ہے، فیس ماسک، سینیٹائزر بنانے کیلئے پاک فوج کے تحت سائنسدان کام کر رہے ہیں ۔ کرائسسز اور رسک مینجمنٹ کی پالیسی بنالی ہے، کمیونیکیشن سٹریٹجی بنائی ہے کیونکہ بروقت اور درست اطلاعات ہی ایسے وقت میں افواہوں اور خوف و ہراس کو روک سکتی ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ سوشل ڈسٹنسنگ کو فروغ دینا ہوگا، اس کیلئے تمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز، سلیبریٹیز اور ہر وہ شخص جو کردار ادا کرسکتا ہے وہ آگے بڑھے اور اپنا کردار ادا کرے۔ عوام کا اعتماد افواج پاکستان کا اثاثہ ہے اور اس کیلئے ہم تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، احتیاط اور پرہیز کے ساتھ ہم نے اس کا مقابلہ کرنا ہے، یہ ایک صبر آزما مرحلہ ہے اور ہم مل کر اس چیلنج سے نبرد آزما ہوں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post شوہر کی قتل اور تیزاب پھینکنے کی کوشش۔۔!! نامور اینکر پرسن ’ فریحہ ادریس‘ کے حوالے سے آنے والی خبر نے پاکستانیوں کو ہلا کر رکھ دیا
Next Post اسے کہتے ہیں مکافات عمل ۔۔۔مقبوضہ کشمیر کو کئی ماہ تک بند رکھنے کے بعد مودی سرکار پورے بھارت میں کرفیو لگانے پر مجبور

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.