yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

اک واری فیر شیر

Yes 1 Webmaster February 24, 2016 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر: سکندر شاہین
نیب کی حکومت مخالف کاروایوں اور نواز شریف کے نیب کے خلاف بیانات سے جہاں حکومت مخالف پارٹیاں غصے اور خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔وہاں آج کل ہمارے الیکٹرونک میڈیا کے اینکر پرسن کی بھی چاندی ہے۔ہر آدمی اپنی دکان مختلف چینلز پر کھول کے بیٹھا ہے۔کوی 7 بجے کوی 8 بجے کوی دس بجے کہ نیب ٹھیک کہ رہا ہے یا حکومت معصوم ہے۔

تصویر کا اگر دوسرا رخ دیکھا جاے تو نواز شریف اس دفعہ تیسری مرتبہ حکومت میں ہیں۔اور تیسری حکومت چلاتے ہوے ظاہر ہے انہوں نے اپنے ماضی سے کچھ نہ کچھ سبق تو سیکھا ہوگا۔
سن پہلوانی میں ایک داو ہوتا ہے جسے دھوبی پچھاڑ کہتے ہیں۔اسے ادھر داو آذمانے کی دعوت دیتا ہے جہاں وہ مضبوط ہوتا ہے جب کہ دوسرا پہلوان اس داو کو کھیلتا ہے تو پہلا وار دوسرے کو چت کر دیتا ہے۔بالکل اسی طرح نواز شریف صاحب کو خود تو اتنی عقل و دانش نہیں ہے مگر ان کے سیکر ٹری صاحبان اور دوسرے کنگ میکرز انہوں نے جناب وزیراعظم صاحب کو مشورہ دیا ہے کہ آپ نیب کو اپنے مخالف کر لیں اور ا پنے خاندان اور اپنے وزرائ کے اوپر جو جو ان پر کیس بنے ہوے ہیں۔ان کے اوپر ورک آوٹ شروع کر وا دیں۔

NAB
NAB

کچھ دن کے بعد اپنی صفای میں بیانات جاری کرنا شروع کر دیں اور نیب کے اوپر کڑ ی تنقید کرنا شروع کر دیں۔کچھ عرصے کے بعد حکمران پارٹی مخالفین کی فایلیں بھی نیب سے کھلوانا شروع کر دیں اور پھر جب آپ کے مخالفین واویلا کرنا شروع کر دیں گے اور وہ یہ کہیں گے کہ حکومت ہمارے خلاف انتقامی کاروایاں کرنے پر اتر آی ہے۔تو آپ کے پاس بھی معقول جواز ہوگا کہ بھء نیب ایک شفاف ادارہ ہے اور کلی طور پر ایک خودمختار ادارہ ہے۔اور نیب نے تو حکومت اور حکومتی وزرائ کو نہیں بخشا تو وہ کسی اور کو کیسے چھوڑ سکتی ہے۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر حکومت کو یہ دھوبی پچھاڑ مارنے کی ضرورت اب کیوں پیش آی ہے۔

ہم یہ سوچ سکتے ہیں کہ نیب کے چیرمین کی تعیناتی 2013 میں ہوی۔آج 2016 ہے اور 2018 میں الیکشن متوقع ہیں۔اس دو سال کے بھی کم عرصے میں حکومت نے جو بھی اقدامات کرنے ہیں۔جن کی بنیاد پر وہ اگلے آنے والے الیکشن میں ووٹ لینے کا کوی جواز پیدا کر سکتے ہیں۔اور لاہور کی اورنج لاین ٹرین بھی 2017 میں مکمل ہو جاے اور اس کے ساتھ ساتھ جو اور پراجیکٹ جو کہ حکومت نے شروع کیے ہیں مگر جن کی تکمیل موجودہ حکومت میں ھوتی شاید مشکل ہے۔کیونکہ جناب نواز شریف صاحب کو پتہ ہے کہ پاکستانی عوام بھیڑ بکریوں کی طرح ہوتی ہیں۔ نہ کوی عقل اور نہ ہی کوی دانش۔اور اگلے الیکشن میں ان کا رناموں کو دکھا کر ووٹ حاصل کرنا کوی بڑی بات نہیں اور یہی نعرہ اگلے الیکشن میں کام آ سکتا ہے۔کہ۔ اک واری فیر شیر

تحریر: سکندر شاہین

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Economic development
Previous Post اقتصادی ترقی میں شرح افزائش
Next Post ذہنی دباو کیوں ہوتا ہے اس کے اثرات
Tention

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.