yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن نہیں سلیکشن کی کوشش کی جارہی ہے، پرویز رشید

Web Editor July 19, 2018 1 min read
Election is not being trying to selection, Pervez Rasheed
Share this:

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن نہیں سلیکشن کی کوشش کی جا رہی ہے لہذا آپ ایک لسٹ بنائیں اور کہہ دیں یہ لوگ نیشنل اسمبلی کے ممبر ہیں اور وزیراعظم بھی خود نامزد کر دیں۔

اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ انتخابات سے پہلے نواز شریف کو سزا سنائی گئی جب کہ اسی طرح کے دیگر کیسز زیر سماعت ہیں، احتساب عدالت میں دو سابق وزرائے اعظم اور ایک سابق صدر کی تحقیقات چل رہی ہے، نیب کے بلانے پر عمران خان نے لکھ کر جواب دیا کہ الیکشن کی وجہ سے ٹائم نہیں، جو سہولت عمران خان کو دی گئی وہ نواز شریف سے کیوں چھینی گئی۔

پرویز رشید نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سلیکشن کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، آپ ایک لسٹ بنائیں اور کہہ دیں یہ لوگ نیشنل اسمبلی کے ممبر ہیں، آپ ایک وزیر اعظم نامزد کر دیں جب کہ مساوی مواقع فراہم نہیں کرسکتے تو انتخابات کا ڈرامہ رچانے کی ضرورت کیا ہے، کیا پاکستان میں آئین پر عمل کرنا اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ جرم ہے، جو عوام کے مینڈیٹ کو عزت دوکا مطالبہ کرے اسے مریم نواز بنا کر جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے بتایا کہ ان کی اپنے والد کے ساتھ گرفتاری کے بعد اب تک ملاقات نہیں ہوئی، دونوں کی ملاقات 6 روز بعد ہوئی تاہم دکھ ہوا اور تکلیف ہوئی کہ مریم کو اپنے والد سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

نواز شریف سے ملاقات کے بعد مریم اورنگزیب نے کہا کہ منتخب وزیراعظم سے شرمناک حرکات کرتے ہیں، نواز شریف کا قصور ملک کو اندھیروں سے بچانا اور دہشت گردی ختم کرنا ہے جب کہ ایک ہی جیل میں رہ کر ایک دوسرے سے ملاقات نہیں کرسکتے، مریم نواز کو کیپٹن (ر) صفدر سے اور نواز شریف سے ایک بار ملاقات کی اجازت دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا عوام کے نام یہ پیغام ہے کہ ووٹ کو عزت دو، 25 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر ووٹ کو عزت دو تحریک کو عزت دیں، اپنے ووٹ پر پہرہ رکھیں اور گھبرانے کی ضرورت نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
15 years later, is there any unique climate change in Saudi Arabia that will change the situation of the region? Incredible news
Previous Post 15 برس بعد سعودی عرب میں کیا انوکھی موسمی تبدیلی آنے والی ہے جو خطے کی صورت حال کو بدل کر رکھ دے گی ؟ ناقابل یقین خبر
Next Post میرے نانا کو جیل میں یہ کام کرنے کی اجازت نہیں ۔۔۔۔۔ جنید صفدر کس بات کا رونا رونے لگے ۔۔۔۔۔ خبر آ گئی
My grandfather is not allowed to do this in jail. Junaid Safdar Got it

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.