yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن 2018: مصباح الحق کسی پارٹی کو سپورٹ کرنے جارہے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہونے کے بعد خود ہی اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

Web Editor July 1, 2018 1 min read
Election 2018: Misbeh-ul-Haq is going to support a party? After the overthrow of social media, the fact was to be blinded by the fact
Share this:

الیکشن 2018: مصباح الحق کسی پارٹی کو سپورٹ کرنے جارہے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہونے کے بعد خود ہی اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

Election 2018: Misbeh-ul-Haq is going to support a party? After the overthrow of social media, the fact was to be blinded by the factاسلام آباد;پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے این اے 131 سے امیدوار کو سپورٹ کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی جانب سے ٹویٹر پر خبر شیئر کی گئی کہ ”کرکٹرمصباح الحق کا

این اے131پرپی پی کےامیدوارعاصم محمودکی حمایت کااعلان“ جس پر سابق کھلاڑی خود میدان میں آ گئے اور جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ” نجی ٹی وی اس طرح کی افواہیں پھیلانے پر شرم آنی چاہی ، یہ میڈیا ہاﺅس لیگل نوٹس حاصل کرنے کی کوشش کر رہاہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ این اے 131 میں بڑی جنگ دیکھنے میں آئی گی کیونکہ یہاں پر ن لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کے مقابلے میں خود عمران خان میدان میں اتر رہے ہیں جبکہ اسی حلقے میں برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد بھی الیکشن لڑرہے ہیں ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق کس سیاسی جماعت کی حمایت کریں گے؟ مصباح الحق نے حیران کن سرپرائز دے دیا۔ سابق کرکٹر مصباح الحق نے لاہور ے حلقہ این اے 131 پر پیپلز پارٹی کے امیدوارعاصم محمود کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر مصباح الحق نے لاہور ے حلقہ این اے 131 پر پیپلز پارٹی کے امیدوارعاصم محمود کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور امیدوار برائے حلقہ این اے 131 عاصم محمود بھٹی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق اور مایہ ناز

کپتان مصباح الحق کا پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نظریئے سے اتفاق کرنا خوش آئند ہے۔واضح رہے کہ ملک میں عام انتخابات کا انعقاد اگلے ماہ 25 جولائی کو ہوگا۔ جبکہ جس حلقے میں مصباح الحق نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا ہے، اسی حلقے سے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان بھی میدان میں اتریں گے۔ این اے 131 لاہور میں عمران خان اور ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ووٹ کس کو دیں گے، قومیکرکٹ فخر زمان نے فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد آئندہ ماہ کی 25 تاریخ کو ہوگا۔ اس سلسلے میں ملک کی تمام سیاسی جماعتیں خوب زور و شور سے تیاریاں کر رہی ہیں۔ جبکہ عوام بھی انتخابات کو لے کر خوب دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔ایسے میں پاکستان کے کرکٹرز بھی انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ملک میں اگلے ہفتے شیڈول عام انتخابات کے حوالے سے اب قومی کرکٹر فخر زمان نے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ فخر زمان کا کہنا ہے کہ وہ سوچ سمجھ کر اپناووٹ ڈالیں گے۔ وہ اپنا ووٹ اسی پارٹی یا امیدوار کو دیں گے جس نے کام کروائے ہوں گے۔ وہ اپنے حلقے کے تمام امیدواروں کی کارگردگی کا جائزہ لے کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Now my turn ... For the election, the family members and the person announced to contest the election, who is this personality? Incredible news came
Previous Post اب میری باری۔۔۔۔انتخابی دنگل کے لیےشریف خاندان کے اور فرد نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، یہ شخصیت کون ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
Next Post دہلی کے ایک گھر میں 11 افراد کی چھت سے لٹکی لاشیں برآمد
11 bodies recovered from roof ceiling in a Delhi house

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.