yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قاہرہ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی شیخ الازھر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب سے ملاقات، اسلامی سکالرشپس وزارت مذہبی امور کے تحت انجام دینے کا اعلان

Web Editor February 28, 2018March 1, 2018 1 min read
EGYPT, MINISTER, FOR, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, INTER, FAITH, HARMONY, SARDAR, YOUSAF, VISITED, AL AZHAR, UNIVERSITY, AND, MEET, TO, SHEKH AL AZHAR, MATTERS, OF, MUTUAL, UNDERSTANDING, DISCUSSED
Share this:

EGYPT, MINISTER, FOR, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, INTER, FAITH, HARMONY, SARDAR, YOUSAF, VISITED, AL AZHAR, UNIVERSITY, AND, MEET, TO, SHEKH AL AZHAR, MATTERS, OF, MUTUAL, UNDERSTANDING, DISCUSSED

قاہرہ، اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مصر میں ڈاکٹر احمد طیب سے ملاقات کے دوران الازھر یونیورسٹی کی علمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ الازھر وہ اہم ادارہ ہے جو اسلام کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے ، الازھر ایک ہزار سال سے امت مسلمہ کا متفقہ ادارہ ہے ، اسے ہمیشہ احترام کی نظر سے دیکھا گیا ہے اور دیکھا جاتا رہے گا ۔
شیخ الازھر ڈاکٹر احمد طیب نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کو خوش آمدید کہتے ہوئے انکی وزارت کے تحت ہونے والی کاموں کی تعریف کی اور کہا پاکستان نے دہشت گردی پر قاپو پانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے ، مصر اور پاکستان کا مشترکہ دشمن انتہا پسندی اور دہشت گردی ہے ، اب دونوں ملک مل کر اس دشمن کے خلاف جہاد کریں گے
شیخ الازھر وفاقی وزیر کی آمد پر خوش امدید کہا اور پاکستان کے لئے پچاس سکالر شپ دیئے اور مزید کہا کہ وزارت مذہبی امور اس علمی کام کو سر انجام دے ، انہوں نے علماء کے تربیتی کورسز اور اسلام آباد میں ایک لیگوینج سنٹر کھولنے کا بھی عندیہ دیا اور کہا کہ یہ سارے اقدامات وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کی مصر آمد

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/WhatsApp-Video-2018-02-28-at-18.56.21.mp4

کے حوالے سے کیے جا رہے ہیں ، آئندہ دینی سکالر شپ پاکستانی وزارت مذہبی امور کے تحت انجام پائیں گے تا کہ پاکستان سے طلبہ بی آسانی الازھر میں تعلیم حاصل کر سکیںوفاقی وزیر نے اس ملاقات پر شیخ الازھر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس تعلیمی پروگرام سے جہاں دونوں ملکوں کے تعلقات مستحکم ہونگے وہاں دہشت گردی اور انتہا پسندی پر قاپو پانے میں بھی مدد ملے گی

EGYPT, MINISTER, FOR, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, INTER, FAITH, HARMONY, SARDAR, YOUSAF, VISITED, AL AZHAR, UNIVERSITY, AND, MEET, TO, SHEKH AL AZHAR, MATTERS, OF, MUTUAL, UNDERSTANDING, DISCUSSEDEGYPT, MINISTER, FOR, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, INTER, FAITH, HARMONY, SARDAR, YOUSAF, VISITED, AL AZHAR, UNIVERSITY, AND, MEET, TO, SHEKH AL AZHAR, MATTERS, OF, MUTUAL, UNDERSTANDING, DISCUSSEDEGYPT, MINISTER, FOR, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, INTER, FAITH, HARMONY, SARDAR, YOUSAF, VISITED, AL AZHAR, UNIVERSITY, AND, MEET, TO, SHEKH AL AZHAR, MATTERS, OF, MUTUAL, UNDERSTANDING, DISCUSSEDEGYPT, MINISTER, FOR, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, INTER, FAITH, HARMONY, SARDAR, YOUSAF, VISITED, AL AZHAR, UNIVERSITY, AND, MEET, TO, SHEKH AL AZHAR, MATTERS, OF, MUTUAL, UNDERSTANDING, DISCUSSEDEGYPT, MINISTER, FOR, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, INTER, FAITH, HARMONY, SARDAR, YOUSAF, VISITED, AL AZHAR, UNIVERSITY, AND, MEET, TO, SHEKH AL AZHAR, MATTERS, OF, MUTUAL, UNDERSTANDING, DISCUSSEDEGYPT, MINISTER, FOR, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, INTER, FAITH, HARMONY, SARDAR, YOUSAF, VISITED, AL AZHAR, UNIVERSITY, AND, MEET, TO, SHEKH AL AZHAR, MATTERS, OF, MUTUAL, UNDERSTANDING, DISCUSSEDEGYPT, MINISTER, FOR, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, INTER, FAITH, HARMONY, SARDAR, YOUSAF, VISITED, AL AZHAR, UNIVERSITY, AND, MEET, TO, SHEKH AL AZHAR, MATTERS, OF, MUTUAL, UNDERSTANDING, DISCUSSED

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MUHAMMAD, ASHRAF, SSP, OPERATION, RAWALPINDI, APPOINTED, NOTIFICATION, ISSUED
Previous Post محمد اشرف ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی تعینات، نوٹیفکیشن جاری
Next Post عوام کو شریف برادران ، اور شریف برادران کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، سلطانہ اصغر
SULTANA, ASGHAR, PRESIDENT, PMLN, (WOMEN WING), FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.