yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں عرب جمہوریہ مصر کے سفیر کی ملاقات

MH Kazmi October 14, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مصر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے گہری دلچسپی رکھتا ہے۔یہ بات وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عمر ایوب خان سے اسلام آباد میں متعین مصر کے سفیر طارق محمد حسین نے خصوصی ملاقات میں کہی ۔ ملاقات میں دونوں شخصیات نے قابل تجدید توانائی منصوبوں میں کاروباری مواقع کی تلاش کرنے اور پاکستان کے توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ سفیر نے توانائی کے شعبے میں پاکستان اور مصر کے مابین جی ٹو جی کی بنیاد پر باہمی تعاون کو بجلی کی پیداوار ، ٹرانسمیشن اور قابل تجدید توانائی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ سفیر نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک دونوں ممالک کے مابین معاشی تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لئے توانائی کے شعبے میں تعاون پیدا کریں گے وفاقی وزیر نے پاکستان کے انرجی سیکٹر ، نئی متبادل تجدید توانائی پالیسی اور ملک کے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لئے حکومت کی جانب سے کی جانیوالی کوششوں کا ایک جائزہ پیش کیا۔ عمر ایوب نے گرین انرجی سے متعلق پاکستان کے عزم کی بھی تصدیق کی اور کہا کہ آئندہ پانچ سالوں میں 10 فیصد تک ہائیڈل اور نیشنل گرڈ میں قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کر کے پاکستان کے انرجی مکس کو میں ڈال دی جائے گی۔ انہوں نے قابل تجدید توانائی کے حصول کو 2025 تک 20 فیصد اور 2030 تک 30 فیصد 2030 تک اضافے کے بارے میں آگاہ کیا ۔ پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری کے امکانات کی وضاحت کرتے ہوئے ، وزیر نے کہا کہ حکومت کھلی اور شفاف مسابقتی بولی کے عمل کے ذریعے قابل تجدید توانائی پر مبنی پاور پلانٹس لگائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان اور برطانیہ کے مابین اسلحہ کنٹرول ، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،ترجمان دفتر خارجہ
Next Post قطر،اٖفغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.