yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

تعلیمی اداروں کی ناقص سیکیورٹی

Yes 1 Webmaster January 24, 2016 1 min read
Educational Institutions Without Security
Share this:
Terrorists Attack Bacha Khan University
Terrorists Attack Bacha Khan University

تحریر: عتیق الرحمن
باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر دشمنوں کے بزدلانہ حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینا ضروری ہے، جس میں طلبہ و اساتذہ کی تعلیمی و علمی و فنی مہارت و لگن اور ان کا جوش و جذبہ تعلیم و تعلم کے ساتھ ایک امر کی جانب ہمیں توجہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اس امر میں شک نہیں کہ جو لوگ دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں ان کا بدل ملنا مشکل ہوتاہے مگر یہ ضروری ہے کہ ان کے احساسات و جذبات اور ان کی محنت و لگن کو اگلی نسل میں منتقل میں مانت و دیانت داری کے ساتھ منتقل کرنا ضروری ہے۔

اسی امر کی تکمیل کے لئے لازم ہے کہ ہم ان غلطیوں و خامیوں سے سبق حاصل کرتے ہوئے ان کا تدارک کریں جن کے سبب جدا ہونے والے ہم سے جدا ہوئے۔اس سلسلہ کا سب سے اہم مسئلہ تعلیمی اداروں کی ناقص سیکیورٹی صورتحال ہے اگرچہ اس امر سے انکار نہیں کہ انسان کے مرنے کا ایک روز مقرر ہے سب لوگ ملکر بھی اس کی جان نہیں بچاسکتے مگر یہ بھی لابدی ہے کہ انسا ن اپنی جان و مال ،اور ملک کی حفاظت کے لئے تدبیر کرے۔ذیل میں تعلیمی اداروں کی ناقص سیکیورٹی کی جانب نشاندہی کرنا چاہتاہوں اور تعلیمی اداروں کے سربراہان اور ارباب حکومت سے اصلاح احوال کا مطالبہ کرتا ہوں۔

Educational Institutions Security
Educational Institutions Security

ہماری مشکل یہ ہے کہ سانحہ کے بعد ماتم کرتے ہیں مگر ان سے نجات و خلاصی کے لئے کسی قسم کی حکمت عملی مرتب نہیں کرتے۔اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں سے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کو دوہزار نو میں دہشت گردوں نے اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے نشانہ بنایا تھا اور جس کے نتیجہ میں بیس سے زائد شہادتیں ہوئی تھیں۔اگرچہ اس ادارہ کی سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کا عملی فیصلہ کیا گیا۔

اس میں موجود ہ صدر جامعہ کے عرصہ میں عمل بھی ہوا۔مگر یہاں ایک اہم امر کا ذکر ضروری جانتا ہوں کہ اسلامی یونیورسٹی میں سیکیورٹی پر مامور افراد کی عددی اکثریت جو مستقل ملازم و محافظ ہیں میں بہت سے افراد اپنی عمر کے کمزور ترین حصہ میں پہچ چکے ہیں مگر وہ تاحال یونیورسٹی کی حفاظت پر مامور ہیں اسی طرح یونیورسٹی میں سیکیورٹی گارڈوں کی جسمانی و اعصابی قوت کی تقویت کے لئے کوئی عملی پریکٹس کا انتظام نہیں اور محافظین کو بارہ گھنٹے ڈیوٹی پر مجبر کیا گیا ہے جس کے باعث انسانی اعصاب کایل و سست پڑ جاتے ہیں۔

اسی طرح آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے پرائیویٹ محافظوں کی خدمات حاص کرنے کا فیصلہ ہوا تھا جس کے نتیجہ میں ایسی کمپنیوں سے کنٹریکٹ کیا گیا مگر بدقسمتی و بدبختی ہے کہ محافظوں کا کسی بھی قسم کا ٹیسٹ نہیں لیا گیا کہ ان سیکیورٹی گارڈوں میں بہت سے افراد ایسے لائے گئے جو ایک وقت سبزی منڈی ،اور راول پنڈی اسلام آباد میں محنت مزدوری کا کام کرتے تھے ،اور ان کو اسلحہ تک چلانا نہیں آتا،اور ان کی عددی اکثریت عمر کی ناپختہ سنی کی حالت میں ہوتے ہیں ،اور ایسے بھی تھی جو چھپر ہوٹلوں میں ویٹر کا کام کرتے تھے ان کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی جس میں چالیس سے زائد ملکوں کے طلبہ و اساتذہ موجود ہیں کی سیکیورٹی و حفاظت پر مامور کیا گیا۔

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی اہم ترین سرکاری یونیورسٹی ہے جو صدر ہائوس کے عقب میں واقع ہے کی نہ ہی بائونڈری وال ہے اور اسی طرح اس کا زیادہ تر حصہ تاریکی و ظلمت میں ڈوباہواہوتاہے جس کے اطراف میں بری امام کے ایریا اور مارگلہ کا جنگلی و پہاڑی ایریا ہے ۔اس میں سیکیورٹی کی بہتر صورتحال نہ ہونے کے سبب خدشہ ہے کہ دہشت گرد اپنے خبیث و پلید خیالات کی تکمیل کے لئے بآسانی قائداعظم یونیورسٹی کا استعمال کر سکتے ہیں۔

اسلام آباد کی معروف یونیورسٹی نیشنل یونیورسٹی آف لینگویجز(نمل) اور اقراء یونیورسٹی کی سیکیورٹی کی صورتحال بھی کچھ مختلف و بہتر نہیں کیوں کہ ان کو جانے والا راستہ تاریکی و ظلمت میں ڈوبا ہواہوتاہے،اور آئے روز بعد از نماز عشا اور شام آٹھ بجے کے بعد کوئی فرد اس راستہ پر نہیں چل سکتاکیوں کہ وہاں پرراہ زنوں کا راج ہوتاہے۔اس کے ساتھ ان اداروں کے گردونواح میں کوئی پولیس چوکی نہیں۔

Educational Institutions Without Security
Educational Institutions Without Security

سیکٹر ایچ ٹن فاسٹ یونیورسٹی و الہدیٰ یونیورسٹی اور اسلامی یونیورسٹی واقع ہیں ۔ان اداروں کو جانے والے راستہ کی صورتحال بھی باعث تشویش بھی ہے کیوں کہ اس سڑک پرکسی قسم کی سٹریٹ لائٹس کا انتظام نہیں ہے اور اس کے ساتھ ان کے اطراف میں جنگل و جھاڑیاں ہیں اور ان کے گردونواح میں رات کے وقت میں تاریکی کا راج ہوتاہے ۔ایسے میں کوئی بعید نہیں کہ ملک دشمن عناصر ان اداروں کو ہدف بنانے میں کامیاب ہو جائیں۔

مندرجہ بالا تعلیمی اداروں کو بطور مثال کے بیان کیاگیا ہے مگر سکول و کالج اور یونیورسٹیوں کی سیکیورٹی کی صورتحال قابل رحم ہے۔حکومت و تعلیمی اداروں کے سربراہان پر لازم ہے کہ نوجوان اور آرمی ریٹائر افراد کو ہی صرف سیکیورٹی پر مامور کریں ،بزرگ و ضعیف حضرات پر کسی قسم کے رحم کی اجازت نہیں دی جاسکتی کہ ان کو رزق فراہم کرکے ہزاروں نوجوانوں کے مستقبل کو تاراج کیا جائے۔

گورنمنٹ اور سی ڈی اے اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں کے گرد سٹریٹ لائٹس نصب کرے اور اسی طرح صبح و شام اور خصوصی طور پر رات کو سیکیورٹی فورسز کی چوکی تعلیمی اداروں کو جانے والے راستوں پر ہونی چاہیے۔تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی نااہل و ناقابل اور پرائیویٹ کمپنیوں دینے پر پابندی عائد کی جائے تاوقتیکہ وہ مضبوط قوی کے حامل افراد پر اعتماد کریں۔اگر ان اداروں کی حفاظت کو لازمی سمجھا جاتاہے تو حکومت مندرجہ بالا خامیوں کو دور کرنے کے لئے سنجیدہ اور ٹھوس انتظام کرے۔

Atiq ur Rehman
Atiq ur Rehman

تحریر: عتیق الرحمن
atiqurrehman001@gmail.com
03135265617

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post فرانسیسی صدر تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں
Next Post امریکا:برفانی طوفان کے باعث حادثات ، 20 افراد ہلاک

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.