yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خوبصورت بیوی نے ڈکیت بنا دیا ۔۔۔۔ گوجرانوالہ کے ایک اعلیٰ تعلیمافتہ ڈکیت کی گرفتاری کے بعد دنگ کر ڈالنے والے انکشافات

MH Kazmi February 24, 2020 1 min read
EDUCATED, MAN, TURNED, INTO, ROBBER, STRANGE, CONFECTION, BEFORE, POLICE
Share this:

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) سی آئی اے پولیس نے رہزنی و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث و مطلوب عبدالمنان الیکٹریکل انجینئر (سرغنہ) ڈکیت گینگ سمیت تین ارکان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو لاکھ روپے نقدی، تین عدد پسٹل ، ایک عدد کار، ایک عدد موٹر سائیکل125 اور درجنوں زندہ رائونڈ برآمد کئے ہیں۔

ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائے گی ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

گرفتار کئے گئے ملزمان میں عبدالمنان شامل ہیں۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے رہزنی کی متعدد وارداتیں صدر گوجرانوالہ، پیپلز کالونی، علاقہ تھانہ کھیالی اور ضلع ہذا کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ڈکیت گینگ کا سرغنہ عبدالمنان بیرونِ ملک چائنہ سے الیکٹریکل انجینئر کی ڈگری لی ہوئی ہے اور صرف اپنی دوسری بیوی کو راضی کرنے کے لیے ساری وارداتیں کی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی بیوی اپنے آرام اور عیش کے لیے ملزم کو زیادہ سے زیادہ پیسے لانے کا مطالبہ کرتی تھی ، اور اس کا کہنا تھا کہ چوری کرو ڈاکہ ڈالو مجھے خوش رکھو ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق دوسری جانب ایک خبر کے مطابق طلاق دینے کی رنجش پر خاتون نے 2بھائیوں اور 4 ساتھیوں کی مدد سے چھریوں کے وار کر کے سابق خاوند کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

 

تفصیلات کے مطابق محلہ کرامت آباد کے رہائشی حکیم محمد اکرم کی شادی 7 سال قبل گوجرہ کی رہائشی ریحانہ بی بی سے ہوئی جس کے بطن سے ایک بچہ ہوا پھر میاں بیوی میں ناچاقی پیدا ہو گئی جس پر محمد اکرم نے ریحانہ بی بی کو طلاق دے دی۔ گزشتہ شب ریحانہ بی بی کے بھائیوں سلطان عرف چھانا اور فاروق عرف فاروقا نے اپنے 4 ساتھیوں کی مدد سے چھریوں کے پے در پے وار کر حکیم محمد اکرم کی شہ رگ کاٹ دی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

EDUCATED, MAN, TURNED, INTO, ROBBER, STRANGE, CONFECTION, BEFORE, POLICE

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FIROGH NASEEM, AND, ANWAR, MANSOOR, COMBAT,
Previous Post حیران کن انکشاف: فروغ نسیم نے سابق انور منصور کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، کون سی بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا؟ جانیے
Next Post امریکی صدر ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ : سحر طاری کر دینے والے حسن کی مالک خاتون کو ملک کا اہم ترین عہدہ سونپ دیا ، مگر یہ خاتون دراصل کون ہیں ؟

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.