yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چوہوں کو گھر سے بھگانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

Web Editor December 2, 2017December 2, 2017 1 min read
Easy household breaks to mice run away from home
Share this:

چوہے اگر گھر کا راستہ دیکھ لیں تو وہ نہ صرف آپ کی گھر کی چیزوں کو بلکہ خود آپ کی صحت کو بھی براہ راست نقصان پہنچاتے ہیں لیکن کچھ گھریلو ٹوٹکوں سے آپ اپنے گھرسے چوہوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔

پودینے کا تیل

Easy household breaks to mice run away from homeچوہوں کو پودینے کی تیل کی خوشبو بالکل بھی پسند نہیں ہوتی۔ آپ کے گھر میں اگر چوہے آتے ہیں تو آپ تیل میں روئی کو ڈبو کر ان تمام جگہوں پر رکھ دیں جہاں سے چوہے گزرتے ہوں اور یہ عمل 4 سے 5 دن بعد دہرائیں اور پھر دیکھیں کہ چوہے کس طرح آپ کے گھر سے بھاگ جائیں گے۔

 1012793-oil-1512024818آلو کا پاؤڈر

1012793-potato-1512024836پودینے کے تیل کی طرح آپ چوہے کی گزرگاہوں پر آلو کا پاؤڈر چھڑک دیں، جسے وہ فورا کھائیں گے اور کھاتے ہی ان کی آنتیں سوجھ جائیں گی جس کے بعد وہ مرجائیں گے۔

پیاز

1012793-onion-1512024856پیاز کی بو چوہوں کو ذرا نہیں بھاتی اور اس کی مہک سے وہ فوری طور پر اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں، اور یہ عمل آپ کو ہر ایک دن بعد دہرانا ہے۔

کوکا پاؤڈر اور پلاسٹرآف پیرس

1012793-coca-1512024882گھر کی ان تمام جگہوں پر آپ تھوڑا سا کوکا پاؤڈر اور پلاسٹرآف پیرس چھڑک دیجیے، جہاں سے چوہے آتے جاتے ہیں، یہ مکسچر کھاتے ہی وہ پانی کی تلاش میں فوری طور پر آپ کے گھر سے بھاگ جائیں گے اور تھوڑی ہی دیر بعد مرجائیں گے۔

لال مرچ

1012793-chilli-1512024903گھرکے کچن میں موجود لال مرچوں کے استعمال سے بھی آپ چوہوں سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ پسی ہوئی لال مرچ اپنے گھر کے تمام کونوں پر چھڑک دیں جس سے چوہے فوری طور پر بھاگ جائیں گے۔

لہسن

1012793-garlic-1512024931لہسن کا ایک جوا یا پھر لہسن اور پانی کا مکسچر چوہوں کی گزرگاہوں پر رکھ دیجیئے اور دیکھیے کہ کس طرح آپ چوہوں سے چھٹکارا پالیں گے۔

لونگ

1012793-long-1512024950گرم مصالحے میں استعمال کی جانے والی لونگ یا اس کا تیل چوہوں کو بالکل پسند نہیں ہوتا اور آپ اسی چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لونگ کی مدد سے چوہوں کو بھگا سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ نے چند لونگیں چوہوں کی گزرگاہوں پر رکھنی ہیں اور نتیجہ دیکھنا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The beauty girl ruined her attitude to becoming Angelina Jolie
Previous Post انجلینا جولی بننے کے چکر میں خوبرو لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا
Next Post پشاور زرعی انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج
Case registered of terrorist attack on Peshawar agriculture university

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.