yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

زلزلے

Yes 1 Webmaster February 10, 2016 1 min read
Earthquake
Share this:
Earthquake
Earthquake

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
زلزلوں کی وجہ سے جہاں جانی مالی نقصان ہوتا ہے وہاں ایک سبق بھی ملتا ہے، ہم نے زلزلوں سمیت تمام قدرتی آفتوں کا سامنا تو کرتے ہیں مگر عملی طور پر قدرتی مصیبتوں، تکلیفوں اور آفتوں سے نمٹ نے کئے لئے کوئی ٹھوس حکمت عملی نہیں اپناتے، بس زلزلے کے جھٹکوں کو موت کا بپروانہ سمجھ کر زلزلے کے وقت سے دو چار منٹ کے لئے اللہ اور اللہ کے رسول ۖ کو یاد کرتے ہیں پھر جب کچھ سکون ہو جاتا ہے تو دنیاوی کاموں میں مگن ہو کر سب کچھ بھول جاتے ہیں، دنیا کی تاریخ؛ بالخصوص تباہ شدہ اقوام کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ اسلام نے جو کچھ بتایا ہے وہ حقائق کسی بھی صورت نظر ِ انداز نہیں کئے جا سکتے زلزلے آنے کی وجوہات بہت سی ہیں جیسا کہ زمین کی پلیٹیں ہلتی ہیں تو زلزلہ آتا ہے۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں مدینہ کے اندر زلزلہ آیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارا رب چاہتا ہے کہ تم اپنی خطاؤں کی معافی مانگو۔بخاری شریف کی روائت کے مطابق، سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت نہیں آئے گی یہاں تک کہ علم اٹھالیا جائے اور زلزلوں کی کثرت ہو جائے۔ (بخاری، رقم:٦٣٠١) اُم المومنین حضرت عائشہ فرماتی ہیں: جہاں زلزلہ آتا ہے اگر وہاں کے لوگ توبہ کرلیں اور بد اعمالیوں سے باز آجائیں تو ان کے حق میں بہتر ہے، ورنہ ان کے لیے ہلاکت ہے۔ (الجواب الکافی لابن القیم،ص:٧٤)
پچھلے دنوں میرے کزن محمد اکرام الحق مرزا کا فرانس سے فون آیا۔ فون سنتے سنتے پاؤں سے زمین کھسکتی ہوئی محسوس ہونے لگی جب اس نے یہ بتایا کے اب پاکستانی مسلمان لڑکے فرانس اور یورپ کی قومیت حاصل کرنے کے لئے لڑکے لڑکے کے ساتھ اور لڑکی لڑکی کے ساتھ شادی نام پر ہم جنس پرستی کے مرتب ہو کر اللہ اور اللہ کے پیارے حبیب ۖ کو ناراض کر رہے ہیں ۔ہم جنس پرستی شادی قوانین کے تحت دھڑا دھڑ روشن مستقبل کے لئے خدا کے عزاب کو دعوت دے رہے ہیں۔

Homosexuality
Homosexuality

بس فون تو بند ہو گیا مگر ! کیا ایک کامل ایمان شخص اِس سے انکار کرسکتا ہے کہ یہ زلزلے علاماتِ قیامت میں سے نہیں ہیں؟ اِسلام نے جہاں ایک طرف زلزلے کے اسباب بتائے، وہیں دوسری طرف اُس کا معقول اور مطمئن حل بھی بتایا ہے تباہ شدہ اقوام کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ انسان نے کتنی بھی ترقی کرلی، کیسی بھی مشین ایجاد کرلی، کتنی ہی مضبوط عمارتیں بنا لیں، اڑنے کے سامان بنالیے، کمپیوٹر ایجاد کر لیے، چاند پر کمندیں ڈال آئے، مسافت سمیٹ کر دنیا کو ایک آنگن بنا دیا۔

سردی میں مصنوعی گرمی اور گرمی میں مصنوعی سردی کے اسباب مہیا کرلیے اور ترقی کے سارے رکار ڈتوڑ ڈالے؛ لیکن انسان اپنی اوقات یاد رکھو، اپنی تخلیق کا مقصد یاد رکھو، اپنے مالک وخالق سے لا تعلق مت ہوجاؤ اس کی مرضیات ونا مرضیات کو پہچانو، دنیا وآخرت کا فرق سمجھو، حیات وما بعد الحیات کا راز جانو، اور یہ حقیقت ہمیشہ پیشِ نظر رکھو کہ تم سے بڑھ کر بھی کوئی ذات ہے، جس کی قدرت وعظمت اور قہاریت وجباریت کا تم اندازہ بھی نہیں لگا سکتے؛ چناں (مصنف ابن ابی شیبہ، رقم:٤٣٣٨ فی الصلا? فی الزلزلہ) دوسری بات یہ کہ اسلام نے دنیاکو یہ حقیقت بھی سمجھائی ہے کہ یہ دنیا چند روزہ ہے اور ایک وقت ایسا آئے گا۔

جب یہ دنیا ختم ہوجائے گی، ایک ایسا دن آئے گا جب مفسا نفسی کا ایسا عالم ہوگا کہ باپ کو بیٹے کی فکر نہیں ہو گئی ماں کو دودھ پیتے بچے یاد نہیں ہونگئے ، سورج سوا نیزے پر ہو گا، پچاس ہزار سال کا ایک دن ہوگا اور وہ دن قیامت کا ہوگا۔یہ زلزلے انسان کواُسی قیامت کی یاد دلاتے ہیں کہ ابھی تو تھوڑی سی زمین ہلادی گئی ہے تو یہ حال ہے، جب قیامت کا زلزلہ آئے گا تو تمہارا کیا حال ہوگا۔

لہذا وقت سے پہلے اپنی ذات کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال درست کرلو؛؛ ابن قیم نے اپنی کتاب میں حضرت عمر بن عبد ا لعزیز ?کا ایک خط نقل کیا ہے، جو زلزلے کے موقع سے انھوں نے حکومت کے لوگوں کو لکھا تھا کہ اگر زلزلہ پیش آئے تو جان لو یہ زلزلے کے جھٹکے سزا کے طور پر آتے ہیں؛ لہذا تم صدقہ وخیرات کرتے رہا کرو۔ (الجواف الکافی،ص:٧٤) لواطت جیسی غیرفطری حرکت کرنے والوں پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ لعنت بھیجی اللہ کی لعنت ہے اس شخص پر جو قوم لوط کا عمل کرے۔(مسند أحمد: 4/326)اور ان کے انجام کے بارے میں فرمایا کہ : جب کسی شخص کو دیکھو کہ قوم لوط کر رہا ہے تو یہ عمل کرنے والے اور جس کے ساتھ کیا جارہا ہے دونوں کو قتل کردو۔کیوں کہ یہ دین تو درکنار فطرت سے انحراف ہے، اسی لیے جانور بھی ایسا کام نہیں کرتے،بہر کیف یہ سب قیامت کی نشانیاں ہیں۔

اسی طرح جب موسی علیہ السلام کے زمانے میں فرعون نے ظلم کی انتہا کر کے رب ہونے کا دعوی کر بیٹھا تو اللہ تعالی نے مختلف انداز میں اسے الٹی میٹم دیا، طوفان بھیج کر، ٹڈی کے ذریعہ جو ان کے غلو اور فصلوں کوکھا کر چٹ کر جاتیں، جوئیں جو ان کے جسم، کپڑے اور بالوں میں ہو جاتی تھیں، ہر جگہ اور ہر طرف مینڈک ہی مینڈک ہو گیے جس نے ان کا کھانا،پینا،سونااور آرام کرنا حرام ہوگیا،اسی طرح پانی خون بن جایا کرتا تھا،لیکن ان کے دلوں میں جو رعونت اور دماغوں میں جو تکبر تھا،وہ حق کی راہ میں ان کے لیے زنجیرپا بنا رہا اور اپنی بڑی نشانیوں کے باوجود ایمان لانے کے لیے تیار نہیں ہوئے بالآخر اللہ تعالی نے اسے پورے لشکر سمیت ایک صبح دریائے قلزم میں غرق کر دیا۔

Natural Disasters
Natural Disasters

قرآن نے کہا: ”آخر کار ہم نے اسے اور اس کے گھر کو زمین میں دَھنسا دیا پھر کوئی اس کے حامیوں کا گروہ نہ تھا جو اللہ کے مقابلہ میں اس کی مدد کو آتا اور نہ وہ خود اپنی مدد آپ کر سکا” دیتے ہیں کہ بس بہت ہو چکا اب سنبھل جاؤ،گناہوں سے باز آجاؤ۔ اگر ہم بحثیت قوم اپنا تجزیہ کریں ہر وہ برائی جو گزشتہ اقوام کی تباہی و بربادی کا سبب تھی وہ آج ہم میں پیدا ہو چکی ہیں۔

یورپ اور فرانس میں پاکستانی مسلمان قوم ِ لوط کی برائی کے علاوہ ایسے ایسے بھی لوگ پائے جاتے ہیں جو روپے اور پیسے کے لئے حقیقی میاں بیوی ہونے کے باوجود وہاں کی حکومت کو لکھ کر دیا ہے کہ ہم جدا ہو چکے ہیں ( طلاق یافتہ ) ہیں، میری آخر میں اتنی سی گزارش ہیں جو ہمارے مسلمان بھائی بہنیں دیار غیر میں روزگار کے سلسلے میں وہاں مقیم ہیں۔

بہتر مستقبل کے لئے محنت کریں، مگر اسلام کا چہرہ نہ بگاڑیں کیونکہ دولت شہر ت اور عزت اللہ کے ہاتھ میں یہودیوں اور عسائیوں کے پاسپورٹوںمیں نہیں، اور اسلام کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیوںکہ اللہ تعالیٰ کی زات کا پسندیدہ دینِ اسلام ہیں اور جس کو اللہ پاک پسند کرلیں اُس کا اللہ پاک کی مخلوق کیا بگاڑ سکتی ہیں۔

پاکستان میں مقیم خاندان جن کے چشم و چراغ بہتر مستقبل کے لئے یورپ افریقہ یا امریکہ گئے ہوئے ہیں ان سے گزارش ہیں اپنے اپنے عزیزواقارب جو بیروں ممالک ہیں ان کو یہ بات باور کروانا ہماری زمہ داری ہیں کہ ہر وہ کام جو انسانیت اور اسلام کے خلاف ہیں وہ نہ کریں۔ اگر جوا شراب زنا اور قوم لوط کی پیروی ہم نے نہ چھوڑی تو وہ دن دور نہیں جب ہم نست و نمود ہو جائیں گئے، اور پھر ہماری داستان تک نہ ہوگئی داستانوں میں والہ قصہ بن جائے گا۔

Dr Tasawar Husain Mirza
Dr Tasawar Husain Mirza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Polio
Previous Post پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟
Next Post معاشرتی انتشار اور بحرانوں سے نجات کیلئے ہمیں قرآن سے رہنمائی لینی چاہیے،سیّد ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.