yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران دو صحافی ہلاک

Web Editor May 29, 2018 1 min read
During the reporting of bad weather in the US, two journalists were killed
Share this:

شمالی کیرولائنا: امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کرنے والے مقامی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اور ایک فوٹو گرافر ہلاک ہو گئے ہیں۔

During the reporting of bad weather in the US, two journalists were killedبین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی چینل کے رپورٹر اور اینکر پرسن مائیک مک کورمین اور فوٹو گرافر آرون اسملٹزر اپنے چینل کے لیے امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں موسلا دھار بارش اور تیز رفتار طوفان کے باعث انتہائی خراب موسم کی رپورٹنگ کے لیے جارہے تھے کہ کار پر ایک درخت گرنے سے دونوں صحافی ہلاک ہو گئے۔

مائیک مک کورمین مقامی ٹی وی چینل پر ہفتہ وار ٹاک شو پروگرام کرتے تھے جب کہ وہ چینل کے لیے رپورٹنگ بھی کیا کرتے تھے اور اپنی معمول کی ذمہ داری نبھانے کے لیے چینل کے فوٹو گرافر/ کیمرہ مین آرون اسملٹزر کے ہمراہ شمالی کیرولائنا پہنچے تھے جہاں وہ موسم کی خرابی کے باعث پھنسے شہریوں سے متعلق ایک رپورٹ بنانے کے لیے اپنے ہوٹل سے جائے واقعے کی جانب جا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔

واضح رہے کہ امریکا امریکی ریاست میری لینڈ کے ایلیکاٹ سٹی میں طوفانی بارش اور طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہو گئی ہے۔ سیلابی ریلا کئی گاڑیوں کو بہا کر لے گیا جب گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The strike on women not being found in the abusive case of women in occupied Kashmir
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں خواتین سے زیادتی و قتل کیس میں انصاف نہ ملنے پر ہڑتال
Next Post نواز شریف کے بغیرپاکستان کی ترقی ممکن نہیں ،ملک یونس
Development of Pakistan without Nawaz Sharif is not possible, Malik Younis

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.