yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے دوران کیا انتہائی شرمناک حرکت کا مظاہرہ ہوتا رہا

Web Editor February 2, 2019 1 min read
During the first T20 match between Pakistan vs South Africa, what was the most embarrassing moment?
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میںنشریاتی حقوق حاصل ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اشتہاروں کی ایسی بھرمار کی کہ دیکھنے والے دانت پیستے ہی رہ گئے۔اینکر پرسن اقرار الحسن بھی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے میچ میں کمرشلز دیکھ دیکھ کر اکتا گئےاور ٹوئٹر پر کچھ یوں اظہار خیال کیا” ویسے TenSports نے آج ٹیلی کاسٹ حقوق میں اپنے ”اکلوتا“ ہونے کاجتنا فائدہ اٹھایا ہے اتنا فائدہ تو حکمرانوں نے آج تک عوام کے ووٹ کا بھی نہیں اٹھایا۔ حرام ہے اشتہارات کے لئے کوئی اچھا کیچ، کوئی اچھی شارٹ دوبارہ دیکھنے دی ہو، سب متاثرینِ ٹین اسپورٹس ری ٹوئیٹ کریں ذرا“۔اقرار الحسن کی جانب سے یہ ٹویٹ کیا گیا تو لوگوں نے اسے ری ٹویٹ کرنا شروع کردیا لیکن جب پاکستان میچ ہارا تو اقرار الحسن نے TenSports سے کچھ ان الفاظ میں معافی مانگی ” چلو ہم نے کیچ یا شارٹس دوبارہ دیکھ کر بھی کیا کرنا ہے ویسے ۔۔۔ سوری ’ٹین اسپورٹس“۔واضح رہے کہ تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6رنز سے شکست دیکر سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ کیپ ٹاﺅن میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی، پروٹیز کی جانب سے اوپنر ہینڈرکس اور کلوٹ نے 26 رنز کا آغاز فراہم کیا، کلوٹ 13 رنز بنا کر عماد وسیم کی گیند پر کیچ آﺅٹ ہوئے۔کپتان فاف ڈوپلیسی اور ریزاہینڈرکس نے دوسری وکٹ کیلئے 131رنز کی شاندار پارٹنر شپ قائم کی اور اس دوران دونو ں بلے بازوںنے اپنی اپنی نصف سنچریاں بھی مکمل کیں جس کے بعد ڈوپلیسی 78رنز سکور کرکے عثمان شنواری کی گیند پر شعیب ملک کے ہاتھوں جکڑے گئے ، ہینڈرکس 74 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے جب کہ وین ڈر ڈوسن صفر ، ڈیوڈ ملر 10 اور مورس ایک رن پر پویلین لوٹے، کلاسن اور پھلوکوایو 5،5 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے۔پاکستان کی جانب سے عثمان شنواری نے 3 وکٹیں حاصل کیں، عماد وسیم، حسن علی اور فہیم اشرف نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔ پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور اوپنر فخر زمان 4رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ، بابر اعظم اور حسین طلعت نے دوسری وکٹ کے لیے 81رنز کا اضافہ کیا جس کے بعد حسین طلعت 40رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ، بابر اعظم38رنز بنانے کے بعد ڈیوڈ ملر کے ہاتھوں رن آﺅٹ ہوگئے ،آصف علی کی اننگز 13رنز تک محدود رہی جبکہ عماد وسیم 4رنز بنا کر پوویلین لو ٹ گئے،فہیم اشرف کی اننگز8رنز تک محدود رہی جبکہ حسن علی11رنز بناکر آﺅٹ ہوئے ،کپتان شعیب ملک نے ٹیم کو جتوانے کی پوری کوشش کی تاہم49رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئے ،پہلے ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم فخرزمان،بابر اعظم،حسین طلعت،شعیب ملک،محمد رضوان،آصف علی،عماد وسیم،شاداب خان،فہیم اشرف،حسن علی اور عثمان شنواری پر مشتمل ہے۔جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی اس میچ میں کچھ نئے چہرے میدان میں اتار کر اپنے دیگر ساتھیوں کو سانس لینے کا موقع فراہم کرنا چاہتے ہیں۔مزانسی لیگ میں سپارٹنز کی جانب سے عمدہ باﺅلنگ کرنےوالے بیس سالہ پیسر لوتھو سمپالا کی رفتار کگیسو ربادا جیسی نہیں تاہم انہیں آزماکر دیکھا جائےگا جبکہ گیہان کلوٹے ،ویان ملڈر،کرس مورس،جونیئر ڈالا کے ساتھ ریسی فان ڈیر ڈوسین بھی حتمی الیون کا حصہ بن سکتے ہیں تاہم جنوبی افریقی ٹیم اپنے آزمودہ کار کھلاڑیوں پر زیادہ انحصار کرےگی۔ فاف ڈو پلیسی کا کہنا تھا کہ اب وہ کچھ پلیئرز کو آرام کرانے اور کچھ کو تبدیل کر کے کھلانے پر توجہ دیں گے لہٰذا انٹرنیشنل کرکٹ میں کچھ نئے چہرے بھی سامنے آ سکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why Imran Khan made Usman Bukhari Chief Minister? To give only one person only one message
Previous Post : عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کیوں بنایا ؟ صرف ایک شخص کو صرف ایک پیغام دینے کے لیے
Next Post استعفے تیار، مسلم لیگ ق آئندہ چند گھنٹوں میں کیا بڑا دھماکہ کرنے جا رہی ہے
Ready to resign, what is going on in the next few hours?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.