yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

Web Editor May 21, 2019 1 min read
Due to the increase in dollar value traders became billionaire across the province including provincial capital Peshawar
Share this:

Due to the increase in dollar value traders became billionaire across the province including provincial capital Peshawarپشاور: ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہوگیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی طور پر غائب ہیں۔ 100 بڑے تاجروں، 1 ہزار چھوٹے تاجروں اور 2 ہزار مزید چھوٹے تاجروں نے 2 دنوں میں مجموعی طور پر 5 ارب روپے سے زائد کا منافع کیا ہے چوک یادگار، قصہ خوانی، کارخانوں مارکیٹ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر ڈالر، درہم، ریال، پاونڈ، کویتی دینار سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے کاروبار کرنے والوں نے کروڑوں روپے کی آمدن کر لی ہے۔ صوبے کے بعض مقامات پر بڑے اور چھوٹے ملکی اور غیرملکی قانونی اور غیرقانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجر کروڑ پتی بن گئے ہیں قصہ خوانی اور خیبر بازار میں شوکیسوں میں غیر ملکی کرنسی فروخت کرنے والے اور نئے کرنسی فروخت کرنے والے دوران لاکھ پتی بن گئے ہیں۔ جبکہ بینکوں میں فارن اکاونٹ رکھنے والے بھی کروڑ پتی ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب خبر کے مطابق بجٹ خسارہ اور شرح سود میں اضافے سے مجموعی قرضوں اور واجبات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔مجموعی قرضے اور واجبات 35 ٹریلین روپےجو کہ جی ڈی پی کا 91 اعشاریہ 2فیصد ہے۔سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ میں تبدیلی سے قرضوں کی مطلوبہ ضروریات میں مزید اضافہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق،شرح سود میں اضافہ اب 12اعشاریہ25 فیصد پر پہنچ گیا ہے اورمارچ 2019 کے اختتام پر پاکستان کا مجموعی قرضہ اور واجبات 35 اعشاریہ 094 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے تھے ، جب کہ بجٹ خسارے کے تناظر میں ان میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ (جولائی تا مارچ) کے دوران مجموعی قرضوں اور واجبات میں 6 ٹریلین روپے کا اضافہ ہوا جو کہ جون 2018 میں 28 اعشاریہ 879 ٹریلین روپے سے بڑھ کرمارچ 2019 تک 35 اعشاریہ 094 ٹریلین روپے پہنچ گئے تھے۔

مجموعی قرضے اور واجبات جی ڈی پی کے 91 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئے ہیں۔ مارچ 2019 کے اختتام تک بیرونی قرضے اور واجبات 105ارب ڈالرز کی حد عبور کرچکے تھے، جس سے آنے والے دنوں میں سنگین مشکلات پید اہوسکتی ہیں۔ موجودہ حکومت کے دور میں بیرونی قرضوں اور واجبات میں 10ارب ڈالرز کا اضافہ ہوچکا ہے۔مجموعی قرضے اور واجبات تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ بڑھتا ہوا بجٹ خسارہ ، اس کی مالی ضروریات اور شرح سود میں اضافہ ہے۔پالیسی ریٹ میں 150 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہےجو کہ 10اعشاریہ 75 فیصد سے بڑھ کر 12 اعشاریہ 25 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان کا مجموعی قرضہ 33 اعشاریہ 026 ٹریلین روپے ہے۔جس میں حکومت کا ملکی قرضہ 18 اعشاریہ 17 ٹریلین روپے اور سرکاری اداروں (پی ایس ایز) کا قرضہ 1 اعشاریہ 378 ٹریلین روپے ہے۔مارچ 2019 کے اختتام تک مجموعی واجبات 2 اعشاریہ 067 ٹریلین روپے تھے۔ مالیاتی ذمہ داری کی تعریف اور قرضوں کے حد کا ایکٹ (ایف آر ڈی ایل اے) کی تعریف کے مطابق مجموعی حکومتی قرضہ 26اعشاریہ 368 ٹریلین روپے ہے۔اس ضمن میں جب سابق سیکرٹری خزانہ اور معروف ماہر معیشت ڈاکٹر وقار مسعود سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں تبدیلی کرنے کی کوئی معقول وجہ نہیں ہےاس سے قرضوں کی مطلوبہ ضروریات میں مزید اضافہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں 150 بیسز پوائنٹس کے اضافے سے یہ 600بیسز پوائنٹس تک پہنچ چکا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس سے استحکام کے حصول کی کوشش کی جارہی ہےاور اس سے اصل موثر شرح سود میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔ 100 ارب ڈالرز کی نفسیاتی حد رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی (جنوری تا مارچ) میں ہی عبور ہوگئی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who is behind Rao Anwar?
Previous Post راؤ انوار کے پیچھے دراصل کون
Next Post داتا دربار حملے میں تفتیشی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی
Investigating institutions found great success in the datta darbar attack

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.