yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 181 رنز پر ڈکلیئر ، آسٹریلیا کو جیت کے لیے کتنا ٹارگٹ مل گیا؟ جانیے

Web Editor October 10, 2018 1 min read
Dubai Test: Pakistan's second innings doubled on 181 runs
Share this:

دبئی (ویب ڈیسک ) دبئی ٹیسٹ پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہو گئی ، چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے 45 رنز پر تین وکٹین گنوا دی تھی ۔ قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق اور حارث سہیل نے چوتھے روز کھیل شروع کیا تو امام الحق 23 اور حارث سہیل صفر رنز پر موجود تھے۔

دونوں بلے بازوں نے ٹیم کامجموعی سکور110رنز تک پہنچایا جس کے بعد امام الحق 48اور حارث سہیل 39رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ،بابر اعظم اور اسد شفیق نے کھانے کے وقفے تک ٹیم کا سکور 155رنز تک پہنچا دیا ۔وقفے کے بعد اسد شفیق 181 کے مجموعے پر 41 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے تو کپتان نے اننگز ڈکلیئر کردی۔بابراعظم 28 رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ رہے اور اس طرح قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 462 رنز کا ہدف دیا۔۔آسٹریلیا کی جانب سے جون ہولاند نے 3، نیتھن لیون اور لیبسچگنی نے1،1وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہوا تو ایرون فنچ 13 اور عثمان خواجہ 17 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے، دونوں بلے بازوں نے پہلی وکٹ پر 142 رنز کی شراکت قائم کی۔پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے ایرون فنچ 62 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے اور ٹیم کا مجموعی سکور 160 تک پہنچا تو شان مارش 7 رنز بنانے کے بعد بلال آصف کا شکار بنے۔اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ سب سے زیادہ 85، مچل مارش 12 اور کپتان ٹم پین 7 رنز بناسکے جب کہ ٹریوس ہیڈ، مارنس لیبسچگنی اور مچل سٹارک بغیر کوئی رنز بنائے آﺅٹ ہوئے۔
پیٹر سڈل 10رنز بنا کر محمد عباس کا چوتھا شکار بنے ، بلال آصف نے لیون کو آﺅٹ کرکے چھٹا شکار کیا اور یوں کینگروز کی بساط202رنز پر سمٹ گئی اور گرین شرٹس کو پہلی اننگز میں280 رنز کی برتری مل گئی ۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور محمد حفیظ نے اننگز کا آغاز کیا ،محمد حفیظ17رنز بنا کر جان ہالینڈ کا شکا ر بنے جبکہ نمبر 3پر بیٹنگ کیلئے بھیجے گئے بلال آصف بغیر کوئی رن بنائے نیتھن لیون کے ہاتھوں آﺅٹ ہوئے ، اظہر علی 4رن بنا کر ہالینڈ کی گیند پر ایل بی ڈبلیوہوگئے ۔ اس سے قبل گزشتہ روز پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 482 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی تھی جس کے بعد کینگروز اوپنرز نے 30 رنز بنائے تھے۔قومی ٹیم میں بلال آصف کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ، مارنوس لابوسشان اور ٹریوس ہیڈ اپنا ڈیبیو میچ کھیل رہے ہیں۔یاد رہے کہپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2014 ءمیں متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانےوالی ٹیسٹ سیریز میں سپنرز نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ آسٹریلیا کےخلاف سیریز میں ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ نے گرنےوالی 40 میں سے 26 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 33 رنز بنا لیے ہیں جب کہ ایرون فنچ 18 اور پاکستانی نژاد بلے باز عثمان خواجہ 15 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
And what is the reason why the Holy Army has reputation for them? Get it
Previous Post آئی ایس آئی کے نئے چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کون ہیں ، اور پاک فوج میں انکی وجہ شہرت کیا ہے ؟ جانیے
Next Post ڈرائیورکے بغیرچلنے والی بسیں
Without a driver Walking buses

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.