کھیلدبئی:کراچی کنگز کالاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Yesurdu February 5, 2016 1 min read Share this: Dubai decided to fieldدبئی۔۔۔۔پاکستان سپر لیگ کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ گیل حریف ٹیم میں ہو توسیکنڈ بیٹنگ کرنا ہی بہتر ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026