yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

محسن عباس کا اہلیہ پر تشدد کی خبروں کا ڈراپ سین : اصل کہانی سامنے آگئی

MH Kazmi July 22, 2019 1 min read
Drop Sen's original story came out on the news of violence on Mohsen Abbas's wife
Share this:

Drop Sen's original story came out on the news of violence on Mohsen Abbas's wife

لاہور (ویب ڈیسک) اہلیہ کی جانب سے تشدد کا الزام عائد کیے جانے کے بعد اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔محسن عباس حیدر نے ڈیفنس سی لاہور پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا ہے جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کی جانب سے عائد کیے جانے والے تشدد کے الزامات کی نفی کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے اور ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل کے مابین کوئی جھگڑا نہیں ہوا اور نہ ہی انہوں نے کوئی تشدد کیا ہے، نہ ہی میں نے کبھی ایسا کیا ہے اور نہ کبھی ایسا سوچ سکتا ہوں۔تشدد والی تصاویر کے حوالے سے پولیس کو محسن عباس حیدر نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہ تصاویر شوٹنگ کے دوران جھگڑے کے ایک سین کی ہیں اور وہ اپنی اہلیہ کو لڑائی جھگڑے کے سین کی پریکٹس کرا رہے تھے۔خیال رہے کہ مذاق رات کے ڈی جے محسن عباس حیدر پر ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعے تشدد کا الزام عائد کیا تھا ۔ فاطمہ کے مطابق ڈی جے نے اسے اس وقت بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ حاملہ تھی ۔ فاطمہ نے یہ الزام بھی عائد کیا تھا کہ جب ان کا لاہور میں بیٹا پیدا ہوا تو اس وقت ڈی جے کراچی میں ماڈل گرل نازش جہانگیر کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہا تھا۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق جی ٹی وی سے وابستہ نیوز کاسٹر ہدیٰ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ فاطمہ سہیل کی جب محسن عباس حیدر کے ساتھ منگنی ہوئی تھی تو اس وقت ہم اسے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا کہا کرتے تھے۔ہدیٰ شاہ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے اور فاطمہ سہیل نے ایک ساتھ ’نیو نیوز‘ جوائن کیا تھا لیکن اس نے اس لیے میڈیا چھوڑ دیا کیونکہ محسن ایسا چاہتا تھا۔ ’ اس قسم کے گدھے ہر جگہ پائے جاتے ہیں لیکن فاطمہ کا شکریہ کہ انہوں نے اس پر آواز اٹھائی، محسن عباس حیدر کو اپنے کیے کی سزا ملے گی۔‘نجی ٹی وی ’24 نیوز‘ سے وابستہ ہدیٰ شاہ نے فاطمہ سہیل کے معاملے پر خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شادی کے بعد ان کا فاطمہ سے زیادہ رابطہ نہیں ہوپایا لیکن جب فاطمہ اور محسن کی منگنی ہوئی تھی تو اس وقت بھی وہ محسن کے رویے کے بارے میں بتایا کرتی تھی۔ ’ ہم اسے سمجھاتے تھے کہ ایسا نہ کرو، محسن کہتا تھا کہ وہ تبدیل ہونے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ نہیں بدلا، فاطمہ نے بہت عرصہ تشدد برداشت کیا لیکن جب معاملہ بچوں کا آجاتا ہے تو پھر ایک ماں برداشت نہیں کرسکتی۔‘خیال رہے کہ مذاق رات کے ڈی جے محسن عباس حیدر پر ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعے تشدد کا الزام عائد کیا تھا ۔ فاطمہ کے مطابق ڈی جے نے اسے اس وقت بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ حاملہ تھی ۔ فاطمہ نے یہ الزام بھی عائد کیا تھا کہ جب ان کا لاہور میں بیٹا پیدا ہوا تو اس وقت ڈی جے کراچی میں ماڈل گرل نازش جہانگیر کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Haroon Rashid's predecessor
Previous Post ہارون الرشید کی پیشگوئی
Next Post ایک ایسی خبر جو آپ کو سوچ میں ڈال دے گی
A news that will put you in thought

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.