yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

15 لاکھ روپے کا وہ لباس جسے آپ پہن نہیں سکتے، مگر اسکی خاص بات کیا ہے؟ دلچسپ تفصیلات

MH Kazmi December 20, 2019 1 min read
dress, whihc, costs, millions, of, Dollars, but, you, can, not, wear, it
Share this:

سان فرانسسکو (ویب ڈیسک) ڈیجیٹل ملبوسات ,9500 ڈالرز کا قیمتی لباس جس کا حقیقی زندگی میں کوئی وجود ہی نہیں۔ سان فرانسسکو کی ایک سکیورٹی کمپنی کے اعلیٰ عہدیدار رچرڈ ما نے اپنی اہلیہ کے لیے 9500 ڈالر جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں تقریباً 15 لاکھ بنتی ہے

میرے والد نشئی تھے ،والدہ نے انہیں میری اور اپنی جان بچانے کے لیے قتل کیا تھا ؟ نامور اور خوبصورت ترین اداکارہ کا دبنگ اعتراف

کا ایک لباس خریدا لیکن اس لباس کو ہاتھ میں پکڑنا یا اصل میں پہننا ممکن نہیں ہے۔کسی بھی لباس کے لیے یہ قیمت بہت زیادہ ہے، خاص کر تب جب لباس سرے سے اپنا وجود ہی نہ رکھتا ہو۔ یہ ایک ڈیجیٹل لباس ہے جسے ’دا فیبریکینٹ‘ نامی فیشن کمپنی نے تیار کیا ہے۔ انھوں نے اس لباس کو رچرڈ کی اہلیہ میری رین کے تصویر کی مناسبت سے تیار کیا ہے۔بے شک یہ لباس بہت قیمتی ہے، لیکن یہ ایک طرح کی سرمایہ کاری بھی ہے۔انھوں نے بتایا کہ وہ اور ان کی اہلیہ عام طور پر قیمتی کپڑے نہیں خریدتے لیکن اس لباس کو خریدتے وقت انھیں لگا کہ ایک لمبے عرصے تک یہ لباس قیمتی رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ’آج سے دس سال بعد ہر کوئی ڈیجیٹیل کپڑے پہنے گا۔ یہ ایک یادگار کی طرح ہے، یہ اپنے دور کی ایک نشانی ہے،رین نے اپنے ذاتی فیس بک پیج اور وی چیٹ پر یہ تصویر شیئر کی ہے لیکن اس کے علاوہ مختلف سماجی پلیٹ فارمز پر یہ تصویر پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دا فیبریکینٹ نامی کمپنی اپنی ویب سائٹ پر ہر ماہ ڈیجیٹل کپڑوں کی فروخت کرتی ہے۔ لیکن ان کپڑوں کو خریدنے والوں کے پاس وہ سافٹ ویئر اور ہنر ہونا چاہیے جس سے کپڑوں کو وہ اپنی تصاویر پر ٹھیک سے پہنا سکیں۔کمپنی کارلنگز اب تک تقریباً 250 ڈیجیٹل کپڑے فروخت کر چکی ہے۔

https://www.instagram.com/the_fab_ric_ant/?utm_source=ig_embed

https://www.instagram.com/the_fab_ric_ant/?utm_source=ig_embed

https://www.instagram.com/p/BxVzibUopFM/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again

https://www.instagram.com/p/Bv1aLhNFkaO/?utm_source=ig_embed

dress, whihc, costs, millions, of, Dollars, but, you, can, not, wear, it

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
the, Government, which, gave, relief, to, people, in, Japan, train, went, to, a, town, just, for, a, kid, to, facilitate, her
Previous Post اسے کہتے ہیں خدمت ، یہ ہوتی ہے عوامی حکومت : جاپان میں صرف ایک مسافر لڑکی کے لیے پوری ٹرین کئی ماہ تک دوردراز کے ایک سٹیشن پر جاتی رہی ، آخر پورا محکمہ ایک لڑکی کے سامنے کیوں سرخم کیے رہا ؟ ایک سبق آموز سچا واقعہ
Next Post میں گھر سے بھاگا نہیں تھا نکالا گیا تھا ۔۔۔۔۔ کئی دہائیوں بعد عطااللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنا دل کھول کر مداحوں کے سامنے رکھ دیا
I, WAS, THROWN, OUT, OF, HOUSE, NOT, SENT, TO, ANYOTHER, ATAA ULLAH ESSA KHILWI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.