yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قتل کی لرزہ خیز واردات: دوست نے دوست کو ایسے طریقے سے قتل کر ڈالا کہ طریقہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

Web Editor December 7, 2018 1 min read
Dreadful Importance of Death: The friend killed the friend in a way that you would be surprised to know the way.
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں وزنی خاتون ونڈی تھامس نے اپنے سے نصف وزن کے دوست کو دبا کر اس کی جان لے لی۔ پولیس کی معلومات کے مطابق ڈیڑھ سو کلوگرام وزنی ونڈی تھامس کا اپنے دوست سے جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے وقت خاتون نشے میں تھی، خاتون نے پہلے چھری اور میز کے پائے سے دوست کو زخمی کیا اور پھر اپنے دوست کے منہ پر لیٹ کر دوست کا دم گھوٹ کر اس کو جان سے ہی مار ڈالا۔فربہ خاتون کے دوست کینو بٹلر کا وزن صرف 54 کلو گرام تھا یعنی خاتون کے وزن سے تقریباً آدھا۔ پولیس کی جانب سے قتل کو تیسرے درجے کا قتل قرار دیتے ہوئے فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ خاتون کو 18 سے 36 سال سزا کا امکان ہے۔خاتون کے وکیل کے مطابق یہ صرف ایک حادثہ تھا، جھگڑے کے دوران ونڈی خود کو سنبھال نا سکیں اور کینو بٹلر پر گر گئیں، دم گھٹنے کی وجہ سے کینو کی موت واقع ہو گئی۔ونڈی بٹلر کے مطابق انہیں جب ہوش آیا تو اندازہ ہوا کہ ان سے کیا سرزد ہو گیا، انہوں نے ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا۔شاید حوالات میں ان خاتون کو اپنا وزن کم کرنے کا موقع ملے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Yasser Shah recorded a record 200 fast wickets for his mother's name
Previous Post یاسر شاہ نے 200 تیز ترین وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنی والدہ کے نام کر دیا
Next Post 2018 میں آخر کس پاکستانی ڈرامے نے انڈسٹری میں راج کیے رکھا ؟ ناظرین کے کام کی خبر آگئی
In the year 2018, what Pakistani drama has kept in the industry? The news of the audience was reported

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.