yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈرامہ سیریل “عہد وفا”کی آخری قسط کون سا نیا ریکارڈ قائم کرنے والی ہے؟ منتظر مداحوں کیلئے سپر ڈوپر سرپرائز

MH Kazmi February 29, 2020February 29, 2020 1 min read
DRANA, SERIAL, EHD E WAFA, LAST, EPISODE, WILL, BE, A, SURPRISE, FOR, FANS
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے گئے مومنہ درید (ایم ڈی) پروڈکشنز کی پیشکش، ہم ٹی وی کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کے ٹریلر نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔ وطن کی مٹی سے کیے گئے

https://www.yesurdu.com/?p=1101235عہد وفا کی داستان ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ میں دوستی کے لازوال جذبے اور وطن سے محبت کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔اس غیرروایتی ڈرامے کے اچھوتے موضوع، جاندار اداکاری اور سماجی حقائق کی عکاسی نے عوام میں اس ڈرامے کی مقبولیت کو چار چاند لگا دیے۔عوام میں اس ڈرامے کی مقبولیت کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ایم ڈی پروڈکشنز کی جانب سے ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کو سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان کیا گیا تھا۔27 فروری کو سہ پہر 3 بجے ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا۔دلچسپ امر یہ ہے کہ مذکورہ ڈرامے کی آخری قسط کو ٹی وی پہ نشر کرنے سے قبل سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔سینما گھروں میں ’عہد وفا‘ 14کی آخری قسط مارچ 2020 کو دکھائی جائے گی جب کہ ٹی وی کے ناظرین 15 مارچ کو اس ڈرامے کی آخری قسط دیکھ سکیں گے۔

https://www.instagram.com/maliharehman1/?utm_source=ig_embed

https://www.hum.tv/ehd-e-wafa-last-episode-trailer/

مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنانے والی ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کے ٹریلر نے بھی سب کو حیران کر دیا اور صرف دو دنوں میں اس ٹریلر کو 20 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد نے دیکھا۔ٹریلر میں کیپٹن سعد کو لائن آف کنٹرول پر بہادری سے لڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس سے ناظرین کا تجسس مزید بڑھ گیا ہے۔نئی انٹری سپر اسٹار ہمایوں سعید نے کی ہے جن کو ابھی نندن کے سامنے دیکھ کر سب سرپرائز ہوگئے۔ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں احد رضا میر، احمد علی، عثمان خالد بٹ، حاجرہ یامین اور زارا نور عباس شامل ہیں۔ ڈرامے میں ونیزہ احمد، علیزے شاہ، وہاج علی، عدنان صمد خان اور دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔سینما گھروں میں ‘عہد وفا‘ کی آخری قسط کو دیکھنے کے منتظر افراد 03 مارچ سے ٹکٹیں خرید سکیں گے۔

DRANA, SERIAL, EHD E WAFA, LAST, EPISODE, WILL, BE, A, SURPRISE, FOR, FANS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AYAN ALI, CAME, INTO, THE, FENCE, AFTER, A LONG, TIME
Previous Post یہ ایان علی ہی ہیں؟ایک عرصے تک غائب رہنے والی ماڈل کی ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ دیکھنے والے چکرا کر رہ گئے
Next Post گاتے ہوئے ناچتی اور ادائیں کیوں دکھاتی ہوں ؟ آئمہ بیگ نے راز کی بات سب کو بتا دی
AIMA BAIG, SAID, HOW, SHE, LOOKS, DANCING, AND, SINGING, ALL, TOGETHER

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.