yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کسی بہت بڑی شخصیت کی گستاخی کر دی ہے

Web Editor January 10, 2019 1 min read
Dr. Shahid Masood has insulted a very big person
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ یوں لگ رہا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کسی بڑے آدمی کی گستاخی کر بیٹھے ہیں، اس لیے وہ پھنس گئے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود کی وکالت کی مخالف کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ پی ٹی وی کے وکلاء ہیں اور یہ ادارہ فواد چوہدری کے انڈر آتا ہے ، ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ بہت سارے لوگوں کو بہت سے اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن ڈاکٹر شاہد مسعود کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے پروگرام شروع کیا ۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی قابلیت پر کوئی شک نہیں کر سکتا، جب سے ڈاکٹر صاحب کو گرفتار کیا گیا ہے تب سے ان سے کوئی ملنے نہیں گیا، جو کرپشن کرتے رہے انکی ضمانتیں بھی ہو چکی ہیں لیکن ڈاکٹر صاحب ابھی تک زیر عتاب ہیں میری اطلاعات کے مطابق حامد میر نے وزیر اعظم عمران خان سے بات کی جو ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ ہو رہا ہے وہ غلط ہے، حامد میر کے رابطے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے فوراً یف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل سے بھی بات کی لیکن افسوس کچھ نہ ہوسکا ، پی ٹی وی فواد چوہدری کے نیچے آتا ہے اور پی ٹی وی کے وکلاء ہی ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت کے خلاف ہیں۔
رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ میرا شک ہے ڈاکٹر صاحب کسی بہت بڑی شخصیت کی گستاخی کر بیٹھے ہیں ، عمران خان کو بھی ان سے کوئی ایشو نہیں اور نہ ہی وزراء کو ہے لیکن پھر بھی لگتا ہے کہ وہ کسی بہت بڑی شخصیت کے خلاف چلے گئے ہین جو انہیں اب بھگتنا پڑ رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
O God! infidelity broken
Previous Post کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
Next Post کہاں ہے این آر او؟
Where is NRO?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.