yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو نیب کے حوالے کردیا

Yesurdu December 11, 2015 1 min read
Share this:
anti-terrorismcourttransferhiscustodytotheNationalAccountabilityBureau(NAB)drasimkaraci_12-11-2015_206993_l. [downloaded with 1stBrowser]
Dr. Asim Hussain, said the court case

کراچی……عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو نیب کے حوالے کردیاجبکہ ڈاکٹرعاصم کی والدہ کی جانب سےتفتیش میں مداخلت سےمتعلق درخواست ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیا۔
ڈاکٹرعاصم کو سخت حفاظتی انتظامات میں انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کے سامنے پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ ڈاکٹر عاصم کے خلاف تفتیش میں ثبوت نہیں ملے، ہم انہیں رہا کررہے ہیں۔ڈاکٹر عاصم حسین نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہادہشت گردوں کے علاج سےمتعلق جعلی رپورٹس بنائی گئی ہیں،رسیدیں اور رپورٹس کمپیوٹر پر بنائی جاسکتی ہیں ،ہم پاکستان بنانے والے ہیں،بگاڑنے والے نہیں،جو رکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا وہ غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ رینجرز کے آپریشن کےخلاف نہیں ہوں ،مجھے اس کیس میں غلط طور پر پھنسایا جارہا ہے ،گینگسٹرز کےنام اسپتال کے ریکارڈ میں ڈال دئیے گئے، مریض کانمبراور ڈیٹا عدالت کو دے دیاگیا، ذاتی مسئلہ بنادیا ہے،اللہ ان کو ہدایت دے،مجھ پر ظلم نہ کریں، جس نے علاج کیا اس ڈاکٹر کو پکڑاجائے، میرے ساتھ ظلم ہورہاہے، رینجرز کی کارکردگی کی حمایت کرتاہوں عدالت میں جھوٹے ثبوت پیش کیے جارہے ہیں ۔سرکاری وکیل مشتاق جہانگیری نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی رپورٹ نہیں دکھائی گئی، میں سرکاری وکیل کی حیثیت سے رپورٹ مسترد کرتاہوں، ملزم کے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں۔سرکاری وکیل نے کہا کہ ڈاکٹرعاصم نےجےآئی ٹی میں اعتراف کیا کہ انہوں نےدہشتگردوں کاعلاج کرایا۔ انسداد دہشت گردی کی دفعہ نکالنے کو عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ مدعی مقدمہ کو بتائے بغیر تفتیشی افسر تبدیل کیاگیا۔ پہلے تفتیشی افسر نے ملزم کا 11 دن کاریمانڈ لیا۔ تفتیشی افسر نےاسپتال ایڈمنسٹریٹر کابیان لیا،10 گواہوں کے بیان رکارڈ کیے۔ نئےتفتیشی افسرنے5 دن کاریمانڈ لیااور4روز میں ملزم کو بے گناہ قرار دےدیا۔سرکاری وکیل نے کہا کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ میں تفتیشی افسر کے پاس سیکشن 497 کا اختیار نہیں۔ سیکشن 497 کا اختیار صرف عدالتوں کو حاصل ہے۔ تفتیشی افسر نےانسداددہشتگردی کی دفعات ختم کرکےخود عدالت بننے کی کوشش کی۔ یہ اقدام انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 21ڈی کی خلاف ورزی ہے۔ڈاکٹر عاصم کے خلاف ایف آئی آر جے آئی ٹی کی روشنی میں تیار کی گئی۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف جے آئی ٹی میں 7سینئر افسر شامل تھے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ ایس ایس پی ساؤتھ ڈاکٹر فاروق تھے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے ڈاکٹر عاصم کو بلیک قرار دیا۔ ڈی ایس پی سطح کاافسرکس طرح اعلیٰ پولیس افسران کی تفتیش کونظراندازکرسکتاہے۔ڈاکٹرعاصم کی والدہ کی جانب سےتفتیش میں مداخلت سےمتعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ نے15دسمبرکےلیےڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیا ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہپولیس کی تفتیش میں رینجرز کو مداخلت سے روکا جائے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مشتبہ افرادپشاور:سرچ آپریشن کے دوران 22 زیر حراست
Next Post ٹریجڈی کنگ دلیپ کمار 93برس کے ہوگئے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.