yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

استثنیٰ کا مطالبہ کیا ہے یا نہیں؟ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بتا دیا

Web Editor September 28, 2018 1 min read
Dr. Arif Alvi told the President
Share this:
اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد دھرنے کے دوران بننے والے مقدمے میں استثنیٰ دئیے جانے پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کسی استثنیٰ کا مطالبہ نہیں کیا ۔ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئیٹ میں کہا کہ میں نے کسی استثنیٰ

کا مطالبہ نہیں کیاتاہم معزز جج آئین کے آرٹیکل 248 کی شق نمبر کے پابند ہیں جس کے تحت کوئی بھی عدالت عہدے پر موجود صدر یا گورنر کے خلاف مجرمانہ کارروائی جاری نہیں رکھ سکتی۔خیال رہے کہ 2014 میں اسلام آباد دھرنے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ اور پاکستان پینل کوڈ کی مختلف دفعات کے تحت صدر عارف علوی پر تشدد پھیلانے کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر عارف علوی کے خلاف عدالتی کارروائی ان کے دورِ صدارت مکمل ہونے تک معطل کردی تھی۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کسے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزارت قومی صحت کا دورہ کیاجس کے دوران وفاقی وزیر اور سیکرٹری وزارت قومی صحت نے صدر مملکت کو تفصیلی بریفنگ دی۔وزارت قومی صحت کے دورہ کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاکہنا تھا کہ عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،صحت کی انشورنس کے ذریعے غریب کو تحفظ فراہم کرنا ہوگا،ہمیں بچوں کے دیے جانے والے حفاظتی ٹیکوں کو سو فیصد یقینی بنانا ہو گا،خوراک اور صحت کے معاملات میں عوامی آگاہی مہم کی ضرورت ہے۔صدرمملکت کا مزید کہنا تھا کہ خوارک کی کمی کے ہمارے بچوں پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہو رہے ہیں ،اس ضمن میں تمام اداروں کو بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If the Prime Minister allows them to push them back ...
Previous Post وزیرِاعظم اجازت دیں تو انہیں الٹا لٹکا دیں ۔۔۔ (ن) لیگ والوں کو یہ دھمکی کس اعلیٰ عہدیدار نے دے ڈالی ؟
Next Post وزیر اعظم عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان پر مودی سرکار نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا
Modi's Chief Minister also made a big decision on the construction of 50 lakh houses of Prime Minister Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.