مقامی خبریںڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی Yesurdu June 6, 2016 1 min read Share this: Dr. Ali Niaziگجرات(انور شیخ سے ) گجرات میں تعینات میڈیکل سپرینڈنٹ عزیز بھٹی ہسپتال ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی ،ترقی ملنے کے بعد ان کو مبار کباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ان کو آفس جا کر مبار ک با د پیش کی Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026