yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جہیز کا سامان اب لڑکی کو واپس کرنا ہوگا۔۔۔حکومت کا نکاح کے وقت جہیز سے متعلق ایسا فیصلہ جس کی ہر پاکستانی یقینا تعریف کرے گا

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
DOWRY, SHOULD, BE, RETURN, TO, GIRL, AS, IT, IS, GOVERNMENT, OF, PAKISTAN, EXCELLENT, DICISION
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے جہیز قوانین میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیملی لاء میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قوانین میں ترامیم لانے کی ہدایت کردی ہے۔ جہیز ایکٹ میں تبدیلی کے لئے پنجاب حکومت کو تجاویز بھجوا دی گئی ہیں۔

جہیز ایکٹ کے تحت نکاح نامہ کے ساتھ جہیز کی مکمل تفصیلات بھی فراہم کی جائیں گی، نکاح نامہ کے ساتھ جہیز کی تفصیلات پر مشتمل تصدیق شدہ فارم لگایا جائے گا۔اختلاف یا لڑائی جھگڑے کی صورت میں فارم پر درج اشیاء کا کلیم داخل کروایا جا سکے گا۔علیحدگی کی صورت میں لڑکی کو جہیز واپس کرنا پڑے گا۔ متعلقہ ادارے فارم کے مطابق لڑکی کو حق واپس دلوانے کے مجاز ہوں گے۔محکمہ بلدیات پنجاب نے وفاقی حکومت کی تجاویز پر محکمہ قانون سے رائے طلب کر لی ہے۔ قوانین میں ترامیم سے جہیز کے معاملے پر لڑائی جھگڑے کو بہتر طریقے سے حل کیا جا سکے گا۔جہیز قوانین میں ترامیم کے بعد لڑکی اور اُس کے اہل خانہ کے لیے بھی آسانی ہو جائے گی۔ شادی کا نام سُنتے ہی شادی کی تقریبات اور اس میں دئے جانے والے تحائف ذہن میں آتے ہیں ، آج کل شادیوں پر جس قدر خرچ کیا جاتا ہے وہ قابل دید ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خرچ ”جہیز” پر ہوتا ہے جس کی وجہ لڑکے والوں کی جانب سے کیے جانے والے مطالبات ہیں جنہیں پورا کرنے کے لیے کسی بھی لڑکی کا باپ اپنی ساری جمع پونجی خرچ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتا۔یہی وجہ ہے کہ لڑکے والوں کا سینہ چوڑا ہو جاتا ہے اور وہ منہ مانگی چیزیں ”جہیز” کی شکل میں لے لیتے ہیں۔ لیکن کسی لڑائی جھگڑے اور علیحدگی کی صورت میں اُسی جہیز کو اپنا حق سمجھ کر اپنے پاس رکھنے پر اصرار کرتے ہیں تاہم اب وفاقی حکومت نے جہیز قوانین میں ترامیم لانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد اس طرح کے مسائل کو بآسانی قانونی طریقے سے حل کیا جا سکے گا۔

DOWRY, SHOULD, BE, RETURN, TO, GIRL, AS, IT, IS, GOVERNMENT, OF, PAKISTAN, EXCELLENT, DICISION

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SPAIN, ANNOUNCED, FOR, PAKISTAN, SPAIN, WELCOMES, ISLAMABAD, AS, HOME, STATION, DECLARED, BY, UN
Previous Post پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی : چین کے بعد کے بعد سپین نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، پورے ملک میں خوشی کا سماں
Next Post امریکہ کا شادی کی تقریب پر خوفناک حملہ، عورتوں اور بچوں سمیت 40 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
USA, ATTACKED, MARRIAGE, CEREMONY, IN, TRIBAL, AREA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.