yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

چین کے خلاف کرونا وائرس پھیلانے کے ثبوت مل گئے، امریکی صدر نے چینی مصنوعات پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دیدی

MH Kazmi May 1, 2020May 1, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووہان کی لیبارٹری سے کرونا کے پھیلائو کےاپنے موقف کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ انھیں ووہان لیبارٹری کے خلاف ثبوت دکھا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ یہ شواہد دیکھ چکے ہیں۔ شواہد سے متعلق استفسار پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ یہ تفصیلات فراہم نہیں کر سکتے۔ صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ وہ چین کی برآمدات پر مزید ٹیکسز عائد کرنے جا رہے ہیں اور وہ ایسا مختلف انداز سے کریں گے جس سے امریکہ کو زیادہ سے زیادہ رقم ملے گی۔ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر پہلے ہی بھاری ٹیکسز عائد کر رکھے ہیں۔ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان جاری طویل تجارتی جنگ رواں برس جنوری میں اس وقت تھم گئی تھی جب دونوں ملکوں نے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ عالمی سطح پر کافی عرصہ سے یہ چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں کہ ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذریعہ ہے جہاں مختلف تجربات کیے جا رہے تھے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ چین پر الزام عائد کر چکے ہیں کہ وہ اُنہیں رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں ہرانے کا خواہش مند ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بیجنگ ان کے مخالف صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کر رہا ہے تاکہ اُن کی انتظامیہ کی جو پابندیاں چین پر عائد کی ہیں، اُنہیں ختم کیا جا سکے۔

جمعرات کو نیوز بریفنگ کے دوران یاد رہے کہ چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی وبا سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہے۔ امریکہ میں اب تک اس وبا سے 60 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور آٹھ لاکھ سے زائد اس کا شکار ہیں۔ وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں لاک ڈاؤن ہے جس کے باعث کاروبار بند اور کروڑوں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیے جا رہے ہیں۔ خاص طور پر ان ریاستوں میں احتجاج کی شدت زیادہ ہے جن کے گورنرز کا تعلق ڈیموکریٹک جماعت سے ہے۔ جمعرات کو ریاست مشی گن میں احتجاج کے دوران مظاہرین زبردستی سرکاری عمارت میں گھس گئے جن میں سے بعض افراد کے پاس ہتھیار بھی تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر لاک ڈاؤن کے احکامات واپس لیے جائیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہر امریکی اور مشی گن کے ہر شہری کا حق ہے کہ وہ کام کرے اور اپنے خاندان کی کفالت کرے۔ کرونا وائرس یا کسی اور وجہ سے ان کے آزادانہ نقل و حرکت کے حقوق کو سلب نہیں کیا جا سکتا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mirza Mushtaq Jarral senior Leader International Kashmir Peace Forum France criticizes Indian Troops violating human rights in Kashmir
Previous Post پوری دنیا میں کرونا کے باعث دہشتگردی ختم جبکہ مودی حکومت کی سرپرستی میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم کی نئی داستان رقم ہورہی ہے، مرزا مشتاق جرال
Next Post بورس جانسن کوبیٹے کی پیدائش پر باحجاب خاتون نے پھولوں کا تحفہ پیش کرکے مبارکباد کا پیغام دیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.