yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

چین کی نااہلی کی وجہ سے وائرس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں، ٹرمپ

MH Kazmi May 21, 2020 1 min read
Share this:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے چین کی نااہلی کی وجہ سے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ریپبلیکن اتحادی دنیا بھر میں خصوصاً وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں اور معاشی تباہی کا ذمے دار چین کو قررا دے رہے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ چین میں چند افراد نے ایک بیان جاری کرکے چین کے علاوہ ہر فرد کو وائرس کا ذمے قرار دیا ہے جس سے اب تک لاکھوں اموات ہو چکی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان افراد کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ دنیا بھر وائرس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی وجہ چین کی نااہلی ہے اور کچھ نہیں۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کے معاملے پر چین اور امریکا کے درمیان ایک عرصے سے لفظی جنگ جاری ہے اور دونوں ممالک ایک دوسرے کو وائرس کا ذمے دار قرار دیتے رہے ہیں۔

چین کا کہنا ہے کہ اسوائرس کو چین خصوصاً وائرس کے مرکز ووہان میں امریکا نے پھیلایا جس کے بعد اس سے دنیا بھر میں تباہی ہوئی۔دوسری جانب امریکا کا موقف ہے کہ اس وائرس کو ووہان کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا لیکن چین اس الزام کی مستقل تردید کرتا رہا ہے۔

امریکی صدر نے مطالبہ کیا تھا کہ اس بات کی تفصیلی تحقیقات کی جائے کہ اس وائرس سے کہاں سے جنم لیا تھا جبکہ انہوں نے چین پر یہ الزام بھی عائد کیا کہ اس نے دنیا کو وائرس کے تباہ کن اثرات سے بروقت آگاہ نہیں کیا۔

انہوں نے اس معاملے میں عالمی ادارہ صحت کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے امریکا کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی قرار دیا تھا اور ادارے پر چین کے حوالے سے جانبدار رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کی امداد بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔امریکا کی 50ریاستوں کا جزوی طور پر کھولنے کی منظوری دے دی گئی ہے لیکن امریکی صدر گزشتہ روز اس وقت تنازع کا شکار ہوگئے تھے جب انہوں نے امریکا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 15لاکھ سے زائد متاثرہ افراد کو ‘امریکا کے اعزاز’ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ امریکا میں سب سے زیادہ ٹیسٹ کیے جانے کا ثبوت ہے۔

ٹرمپ نے کہا تھا کہ ہمارے پاس سب سے زیادہ تعداد میں کیسز ہیں جسے میں بری چیز نہیں سمجھتا، میں اسے کسی حد تک احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہوں، اسے اچھی چیز سمجھتا ہوں کیونکہ اس کا مطلب ہے کہ ہماری ٹیسٹ کی صلاحیت بہت بہتر ہے، میں اسے اعزاز سمجھتا ہوں اور یہ واقعی ایک اعزاز ہے۔

اس پر ناقدین خصوصاً ڈپلومیٹس نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی صدر ملک میں سب سے زیادہ تعداد میں انفیکشن کے مریضوں کا کریڈٹ لینا چاہ رہے ہیں۔ناقدین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے یہ وائرس پھیلا کیونکہ انہوں نے وائرس کو سنجیدگی سے نہ لیتے ہوئے اس کے خلاف کارروائی میں تاخیر کی۔

امریکا میں اب تک 15لاکھ 41ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 97ہزار 712افراد اب تک امریکی سرزمین پر وائرس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا چکے ہیں

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان
Next Post بھارت: چہرے پر ماسک لگا کر ملزم پولیس کی حراست سے فرار

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.