yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی نئے سال کی پارٹی میں بھرپور شرکت، میڈیا میں خاتون اول کا تذکرہ

MH Kazmi January 2, 2018 1 min read
DONALD TRUMP, CAME, IN, NEW, YEAR, PARTY, WITH, HIS, FAMILY,
Share this:

https://youtu.be/F8kP6mguWlU

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلوریڈا میں شاندار سالانہ نیو ایئر پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی صدر کے اہل خانہ خصوصی طور پر شریک تھے، تقریب میں خاتون اوّل مرکز نگاہ بنی رہیں۔

DONALD  TRUMP, CAME, IN, NEW, YEAR, PARTY, WITH, HIS, FAMILY,

دنیا بھر میں جہاں سال نو کی آمد پر مختلف ایونٹس اور پارٹیوں کا انعقاد کیا گیا وہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنے خاندان کے ساتھ نیو ایئر پارٹی منائی۔امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ایک پرائیویٹ ریزورٹ پر ایک شاندار نیو ایئر پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی اہلیہ ملینیا ٹرمپ، بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور داماد سمیت پوری فیملی نے شرکت کی۔اس شاندار پارٹی کا ٹکٹ 750امریکی ڈالر رکھا گیا جس میں سینکڑوں افراد شریک ہوئے جبکہ انواع و اقسام کے کھانے بھی شرکاء کی تواضع کیلئے رکھے گئے۔

 

Donald J. Trump

✔@realDonaldTrump

HAPPY NEW YEAR! We are MAKING AMERICA GREAT AGAIN, and much faster than anyone thought possible!

تقریب میں امریکی خاتون اول ملینیا نے معروف ڈیزائنر کا تیار کردہ 4ہزار امریکی ڈالر کا شاندر لباس زیب تن کیا جس کے باعث وہ ایونٹ کے دوران مرکز نگاہ بنی رہیں۔

DONALD  TRUMP, CAME, IN, NEW, YEAR, PARTY, WITH, HIS, FAMILY,

DONALD  TRUMP, CAME, IN, NEW, YEAR, PARTY, WITH, HIS, FAMILY,

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IRAN: VIOLENCE, CAUSED, 12, CASUALTIES, IN, A, PROTEST, AGAINST, GOVERNMENT
Previous Post ایران میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے، بارہ افراد ہلاک
Next Post امریکا، شمالی کوریا ایٹمی جنگ قریب ہے،مائیک ملن
AMERICA, IS, VERY, NEAR, ON, WAR, WITH, NORTH, KOREA, SAID, MIC MOLLEN, EX, USA, MILITARY, OFFICER

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.