yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

چڑیوں کی حفاظت کا دن

F A Farooqi March 19, 2016 1 min read
World-Sparrow-Day
Share this:
World-Sparrow-Day
World-Sparrow-Day

تحریر : اختر سردار چودھری
ہر سال 20 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کی حفاظت کاعالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں گھروں کی خوبصورتی کا باعث بننے والی چڑیوں کی تیزی سے ختم ہوتی نسل کو بچانے کے لئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے ۔ہمارے کانوں میں اپنی میٹھی میٹھی آواز سے رس گھولنے والی اور صبح ہوتے ہی اپنی چہچہاہٹ سے لوگوں کا دل بہلانے والی چڑیا آج اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے ۔چڑیا ایسا ننھا منا سا پرندہ ہے جسے بچے بڑے سب ہی پسند کرتے ہیں ۔اس پر کہانیاں ،فلمیں ،کارٹون ،محاورے ،گانے لکھے گئے ہیں ۔ایک گانا بر صغیر کے مشہور ترین گانوں میں سے ایک ہے ۔

ساڈا چڑیاں دا چنبا وے بابل اساں اڈ جاناں
ساڈی لمبی اڈاری وے بابل مڑ نہیں آناں

( ہمارا چڑیوں کی جوڑی پے بابل ہم نے اڑ جانا۔ہماری لمبی اڑان ہے بابل واپس نہیں آنا)
چڑیا دنیا کے سبھی ممالک میں پائی جاتی ہیں، لیکن ہم بات گھریلو چڑیا کی کر رہے ہیں جسے برطانیہ میں سات سال پہلے ہی گھریلو چڑیا کو ناپید ہوتے جانوروں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا تھا۔ہم جن گھریلو چڑیوں کی بات کر رہے ہیں وہ بھورے گندمی رنگ کی ہوتی ہیں، ان کی دم چھوٹی اور چوڑی ہوتی ہے ۔ ان کو گھریلو چڑیا اس لیے کہتے ہیں کہ یہ گھروں میں اپنا بسیرا کرتی ہیں۔ گھروں سے چڑیا کی ہجرت بارے عظمٰی گوہر صاحبہ نے کیا خوبصورت منظر نگاری کی ہے ۔

میرے ننھے گھر کے اندر۔
اک ننھا سا پیڑ لگا ہے ۔

Sparrows
Sparrows

پیڑ کا سایہ تھوڑا ہے پر بہت گھنا ہے ۔ کچھ دن پہلے ، نیلے پیلے لال پروں والی دو چڑیاں۔ نازک نازک گھاس کے تنکے ڈھونڈ کے لائیں۔ اک گھر کی بنیاد بنا کر گھونسلا اک ننھا سا بنا کر۔ آج صبح وہ دونوں چڑیاں بچے لیکر۔ گھونسلا چھوڑ کے چلی گئی ہیں۔

شہروں کے علاوہ دیہاتوں میں بھی بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی،فصلوں پر زہریلی ادویات کے چھڑکائوپکے مکانات کی تعمیر سے
چڑیوں کے گھونسلے بھی ختم ہورہے ہیں ۔ ایک چڑیا اپنے گھر کو ڈھونڈھتی ہے دیر سے پہلے اس بجلی کے کھمبے کی جگہ اک پیڑ ہوتا تھا ایک بات سوچنے کی ہے کہ چڑیا گھر میں دیگر بہت سے جانور بھی ہوتے ہیں ۔مثلاََ شیر ،ہاتھی ،ہرن،اونٹ ،سانپ وغیرہ پھر بھی اسے چڑیا گھر کیوں کہا جاتا ہے ۔؟مجھے کہنا ہے کہ گھریلو چڑیوں کی نسل کے تحفظ کے لیے ہمیں اپنے گھروں میں ایسے انتظامات کرنے چاہئے ۔جہاں وہ اپنی سریلی چہچاہٹ سے ہمارے دل و دماغ کو تروتازگی بخشتی رہیں ۔

Akhtar-Sardar-Chaudhry
Akhtar-Sardar-Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Pakistan-Day
Previous Post 23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم دن
Next Post اُلٹی ہوئیں سب تدبیریں
Altaf-Hussain

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.