yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا واقعی مرنے والا اپنی موت پہلے دیکھ لیتا ہے ؟

Web Editor December 28, 2018 1 min read
Does the person really see his death first?
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کیا واقعی مرنے والا اپنی موت پہلے سے دیکھ رہا ہوتا ہے ؟ بے نظیر بھٹو نے اپنے قتل سے چند روز قبل جہاز میں ائیرہوسٹس سے کیا کہا تھا؟ایسا انکشاف جو پوری کہانی بدل کر رکھ دے گا ۔۔بے نظیر بھٹوشہید کی 11 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی،،  نجی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو ہم سے بچھڑے 11 سال بیت گئے ہیں۔ بےنظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007ء کو دہہشت گردوں نے راولپنڈی کے لیاقت با غ میں نشانہ بنایا گیا تھا۔سندھ حکومت کی جانب سے آج صوبہ بھر عام تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔انتخابات قریب ہونے کے باعث وہ ملک بھر میں دورے کر رہی تھیں۔اسی حوالے سے قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ اکتوبر2007ء میں بے نظیر بھٹو کی پاکستان واپسی سے کچھ عرصہ پہلے ایسپن کو لوریڈو جاتے ہوئے انہوں نے امریکی سفیر زلمے خلیل زاد،اہلیہ کے علاوہ مشہور رائیٹر کے ساتھ اکھٹے سفر کیا جب ایک ائیر ہوسٹس نے بے نظیر کو کوکیز پیش کی تو انہوں نے پہلے تو لینے سے انکار کر دیا تھا لیکن پھر ائیر ہوسٹس کو واپس بلایا اور مزاحیہ انداز میں کہا کہ ” کیا فرق پڑتا ہے،ویسے بھی میں نے چند مہینوں بعد مر جانا ہے۔یہ الفاظ دہراتے ہوئے انہوں نے کوکیز کھانا شروع کر دیں۔مصنف Munoz Heraldo” میں مذید لکھا گیا ہے کہ جس روز بے نظیر کو قتل کیا گیا جلسہ گاہ کے خارجی راستوں پر بنے چیک پوائنٹس پر حفاظت کے لیے مامور پولیس اور رینجرز اہلکار بے نظیر کی لیاقت باغ روانگی سے قبل ہی اپنی جگہ چھوڑ چکے تھے۔خود کش حلمہ آور کے اڑانے سے قبل ہی بے نظیر بھٹو کو گردن اور سینے میں گولیاں لگ چکی تھیں۔کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بی بی کے قاتلانہ حملے میں پیپلز پارٹی کا ایک سرگرم رکن بھی ملوث تھا۔جس نے بے نظیر بھٹو کے سیکورٹی گارڈ خالد شہنشہاہ کی طرف اشارہ کیا جو بعدازاں روپوش ہو گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If the PPP and the PML-N are not maintained then the Tehrik-i-Insaf (PTI) party will become the Fascist Party.
Previous Post اگر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو برقرار نہ رکھا گیا تو تحریک انصاف فاشسٹ پارٹی بن جائے گی :
Next Post اگر آصف زرداری کو جیل میں ڈال دیا گیا تو مریم نواز اور بلاول بھٹو ایک ہوسکتے ہیں:
If Asif Zardari was put in prison then Mary Nawaz and Bilawal Bhutto could be one

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.