yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

طبِ نبویۖ کی روشنی میں

Yes 1 Webmaster March 9, 2016March 9, 2016 1 min read
Muhammad PBUH
Share this:
Muhammad  PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: رشید احمد نعیم
طبیبِ انسا نیت فخردو عالم نبی کریمۖ ماکولات میں کھجور اور سبزیوں میں کدو کو بے حد پسند فرمایا کرتے تھے۔ حضرت عا ئشہ سے روایت ہے کہ حضورۖ کدو کے موسم میں کدو کی ترکاری سے محظوظ ہوتے تھے ۔حضرت انس سے روایت ہے کہ سیدالبشرۖ کی ایک صحابی نے دعوت کی اور دریافت کیا کہ ” آپ کون سی سبزی پسند فرمائیں گے ؟ ” حضورۖنے فر ما یا ”شانے کا گوشت اور کدو ” ا ٰیک با رآپ ۖ ایک بیمارکی بیمارپرسی کے لیے گئے تو آپۖ نے فرمایا” چپا تی کی جگہ چنددن کد و استعمال کرو تمہارے جسم میں خشکی بڑھی ہو ئی ہے یہ ترکاری اسم با مسمی یعنی تری لانے والی ہے اور خشکی کو دور کرنے والی ہے نیز موسم گرما سے گرم عوارض کا سر قلم کرنے میں تیر بہدف ہے” یاد رہے کہ اہلِ عرب کی زراعت سے متعلق ماہرین نے کدو کو ” زبد ةالثمر” کہ کر پکارا ہے چوتھی صدی ہجری کے طبی محققین جن میں بوعلی سینا ،موسی بن خالد اور حسین بن اسحق کا نام سر فہرست ہے ان ما ہرین نے کدو کی افادیت کے بارے میں کہا کہ ” کدو میں نقصان کم اور فائدے زیادہ ہیں

خاص کر تپ دق کے مریضوں کے لیے مژدہ جا نفزا کا درجہ رکھتا ہے ” طبیب ِانسانیتۖ نے فر مایا کہ ” کدو مرض ِنسیان کا شافی وکافی علا ج ہے” اہلِ چین کی داستان کا مطالعہ اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ شہنشاہ ہونگرٹی نے ٣٦٨٧ق م میں لکھا ہے کہ” کدو تلخ کڑوا نعمت ربی سے کم نہیں ہے یہ کڑوا کدو مرض استسقا (ڈراپسی) میں حیرت انگیز حد تک شفاء کے اجزاء رکھتا ہے ”حسین ابن اسحاق کی تحقیق ہے کہ ”کدو کے چھلکے کو خشک کر کے اسے جلا کر خاکستر کر لیں یہ خاکستر چاقو چھری یا تلوار کے زخموں سے جاری خون کو روکتا ہے اور حیرت کی حد تک خون کے بہنے کو بند کر دیتا ہے” کاش آج کے طبیب مغربی ادویہ پر روپے ضا ئع نہ کریں اپنے ملک کی جڑیوں بو ٹیوں پر تحقیق کریں اور اپنی خداداد صلاحیتوں کو صرف کر کے ملک کی عظمت بڑھائیں جیسا کہ چین میں چینی علاج معالجے پر توجہ دی جا رہی ہے خدا ہمیں فن کی بقا اور ملک کی عظمت بڑھانے کی توفیق عطا فرما ئے کدو اور چنے کی دال ایک لذت آفریں سالن ہے جو اپنے مخصوص پکوان میں بے نظیر ہے

اگر کوئی باورچی دانا ہو تو یہ سالن بہت سے عوارض میں کمال قوت بخش ثابت ہوتا ہے مثال کے طور پر اعصابی توانائی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کے لیے نادر شے ہے موسم گرما میں اکثر بچوں کی آنکھیں دُکھنے پر آ جا تی ہیں ،بخار چڑھ جاتا ہے ،چڑچڑاہٹ پیدا ہو جاتی ہے ایسی حالت سے بچنے کے لیے حفظ ما تقدم کے طور پر کدو کا چھلکا حاصل کر کے بچوں کے تالو پر گدی بنا کر رکھیں بعد میں اٹھا دیں چند دن یہ عمل کرنے سے بچے گرمی میں ہر قسم کے ہنگامی اور وبائی امراض سے محفوظ رہتے ہیں کدو کی ڈنڈی داڑہ کے نیچے رکھ کر چبائیں اگر وہ قدرے مٹھاس لیے ہوئے ہو تو کدو نہایت لذیذ ہوگا ، پھیکی ہونے کی صورت میں کدو قدرے مزیدار اور اگر کڑوی ہو تو کدو کڑوا ہو گا کڑوا کدو پیٹ میں ہوا بھر جانے کی حالت میں ڈراپس کا تیربہدف علاج ہے ۔

اس کی بھجیہ مریض کو دیں اس کے کھانے سے مریض کو قے اور دست آئیں گے ، سارا مواد خارج ہو جائے گا اور مرض دور ہو جاے گا جبکہ سرد عوارض میں اس کا استعمال کرنا مناسب نہیں ہے مثال کے طور پر پیٹ میں ہوائے فاسدہ رک جاے یا کیڑے بکثرت ہوں تو اس کا استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے بلغمی عوارض میں بھی اس کا استعمال ٹھیک نہیں ہے

Rashid Ahmed Naeem
Rashid Ahmed Naeem

تحریر: رشید احمد نعیم
ٔ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Future students at stake
Previous Post طلباء وطالبات کا مستقبل دائو پر
Next Post خوش رہیں زندگی جیئں
Happy Life

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.