yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا آپ جانتے ہیں ہندوستان پہلےاور پاکستان بعد میں کیوں آزاد ہوا؟ ایسے حقائق جن کو تاریخ کے صفحوں سے ہمیشہ کے لیے مٹا دیا گیا

MH Kazmi October 9, 2019 1 min read
Do you know why India was liberated first and Pakistan later? Facts that have been permanently deleted from the pages of history
Share this:

Do you know why India was liberated first and Pakistan later? Facts that have been permanently deleted from the pages of history

برطانوی پارلیمنٹ نے بر صغیر کی آزادی اور انتقال اقتدار کی تاریخ 30جون 1948مقرر کی تھی اور اس مقصد کے لئے وزیر اعظم کلیمنٹ ایٹلی نے لارڈ ماونٹ بیٹن کو آخری وا ئسرائے بنا کر ہندوستان بھیجا تھا جنہوں نے مارچ 1947میں اپنے عہدہ کا حلف اٹھایاتھا۔ لارڈ ماونٹ بیٹن کواتنقال اقتدار کی اس قدر عجلت تھی کہ انہوں نے اگلے دو مہینوں میں بر صغیر کے سیاسی رہنماوں سے طوفانی ملاقاتیں کرنےکےبعد 3 جون 1947کو ہندوستان کی تقسیم اور قیام پاکستان کا اعلان کردیا تھا۔ وجہ اس عجلت کی لارڈ ماونٹ بیٹن نے یہ بتائی کہ اگر تاخیر ہوتی تو ہندوستان میں خانہ جنگی بھڑکنے کا خطرہ تھا ۔ جواز انہوں نے یہ پیش کیا کہ مسلم لیگ کے قاید اعظم محمد علی جناح نے دھمکی دی تھی کہ اگر پاکستان کا مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا اور کیبنٹ مشن کا پلان مسلط کیا گیا تو مسلم لیگ مسلح جدو جہد پر مجبور ہو جائے گی۔ برطانوی حکومت کی بر صغیر کی آزادی میں عجلت کی کئی اور وجوہات بھی تھیں۔ امریکا کا برطانیہ پر دباو تھا کہ ہندوستان کو جلد از جلد آزاد کیا جائے ۔ پھر دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے برطانیہ کو سنگین مالی بحران کا سامنا تھا جس کی وجہ سے اسے اپنے آپ کو سنبھالنا بڑا مشکل تھا ایسے میں ہندوستان کی ذمہ داری بھی کندھوں پر رکھنامشکلات کو دگناکرنے کے مترادف تھا ۔اس کے علاوہ ہندوستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے پیش نظر برطانوی فوج کے لئے امن و امان کی صورت حال پر قابو پانا بہت مشکل ہوگیا تھا اور اسی دوران بحریہ میں بغاوت بھی بھڑک اٹھی تھی۔ لیکن اصل وجہ اس عجلت کی یہ تھی کہ لارڈ ماونٹ بیٹن جلد از جلد برطانیہ واپس جانا چاہتے تھے اور بحریہ کے سربرہ اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے عہدہ پر فائز ہونا چاہتے تھے ۔ ان کے والد یہ عہدہ اس بناء پر حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے کہ وہ جرمن نژاد گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور دوسری عالم گیر جنگ کے دوران انہیں اسی وجہ سے اس عہدہ پر فائزنہیں کیا گیا تھا۔ ہندوستان کی آزادی کے لئے لارڈ ماونٹ بیٹن نے 15اگست کی تاریخ مقرر کی تھی۔ وہ اس تاریخ کو اپنے لئے نہایت خوش قسمتی کا نشان سمجھتے تھے کیونکہ 1945میں اسی روز جاپان نے دوسری عالم گیر جنگ میں اپنی شکست تسلیم کی تھی اور جاپان کے شہنشاہ ہیرو ہیٹو نے لارڈ ماونٹ بیٹن کے سامنے جو اتحادی افواج کے کمانڈر انچیف تھے ، ہتھیار ڈالے تھے۔ لارڈ ماونٹ بیٹن نے پندرہ اگست کی تاریخ تو طے کر دی لیکن ہندو جوتشیوں نے زایچہ بنا کر یہ دن بد شگون قرار دیا اور کانگریس نے اس روز انتقال اقتدار سے انکارکر دیا ۔ لارڈ ماونٹ بیٹن مگر اسی تاریخ پر مصر تھے ۔ آخر کار یہ طے کیا گیا کہ چونکہ انگریزی کیلنڈر کے حساب سے پندرہ اگست کا آغاز رات کو بارہ بجے ہوگا اور ہندو عقیدہ کے مطابق پندرہ اگست کا دن سورج طلوع ہونے کے بعدہوگا ، لہذا ہندوستان کی پارلیمنٹ میں چودہ اگست کو رات بارہ بجے ہندوستان کی آزادی کا اعلان نہرو کی اس تاریخی تقریر سے ہوا کہ’ نصف شب کے گجر کے وقت جب دنیا سورہی ہے ہندوستان زندگی اور آزادی کے ساتھ بیدار ہورہا ہے ‘ پاکستان چونکہ ہندوستان سے نکل کر ایک آزادخود مختار مملکت کی حیثیت سے دنیا کے نقشہ پر ابھرنا چاہتا تھا اس لئے یہ طے کیا گیا کہ اسے اقتدار ہندوستان کی آزادی سے پہلے 14اگست کو منتقل کر دیا جائے ۔ چنانچہ 14اگست کی صبح کو لارڈ ماونٹ بیٹن اقتدار پاکستان کو منتقل کرنے اور گورنر جنرل کی حیثیت سے قاید اعظم سے حلف لینے کے لئے کراچی گئے تھے۔ لارڈ ماونٹ بیٹن قیام پاکستان کے بعد ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کے مشترکہ گورنر جنرل بننا چاہتے تھے۔ قائد اعظم کا ذہن ٹٹولنے کے لئے انہوں نے ایک ملاقات میں قائد اعظم سے یہ سوال کیا کہ پاکستان میں گورنر جنرل کون ہوگا؟ قائد اعظم لارڈ ماونٹ بیٹن کی خواہش بھانپ گئے انہوں نےبرجستہ کہا کہ میں گورنر جنرل ہوں گا۔ اس پر لارڈ ماونٹ بیٹن نے کہاکہ لیکن پاکستان تو پالیمانی جمہوریت ہوگااور اس میںتو وزیر اعظم سب سے مقتدر شخص ہوتا ہے ۔ قائد اعظم نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستان میں نہیں ہوگا۔ ((India, The Transfer of Power Papers 1942-47 لارڈ ماونٹ بیٹن آزادی کے دس مہینے تک ہندوستان کے گورنر جنرل کے عہدہ پر فائز رہے ۔ یہ پر اسرار اور تعجب کی بات ہے کہ ایک طرف تو لارڈ ماونٹ بیٹن برطانیہ واپس جانے کے لئے بے تاب تھے اور انہوں نے انتقال اقتدار کی تاریخ ۳۰ جون ۱۹۴۸سے تبدیل کر کے ایک سال پہلے کردی لیکن انتقال اقتدار کے بعد انہوں نے کوئی عجلت نہیں دکھائی ۔ ان کے ہندوستان کے گورنر جنرل کے عہدہ پر رہنا پاکستان کے لئے تباہ کن ثابت ہوا اور غالباً اس عہدہ پر برقرار رہنے کا مقصد بھی یہی تھا۔اس میں اب کوئی شک نہیں رہا کہ یہ لارڈ ماونٹ بیٹن تھے جن کے دباو کے تحت باونڈری کمیشن نے پنجاب کی تقسیم میں مسلم اکثریت والے گرداس پور کے ضلع کو ہندوستان میں شامل کیا تھا جس کے نتیجہ میں ہندوستان کو ریاست جموں و کشمیر میں راستہ دے کر کشمیر اور پاکستان پر ایسا کاری زخم لگایا تھا جو اب تک رس رہا ہے ۔ اگر گرداس پور پاکستان میں شامل ہوتا تو ہندوستان کا کشمیر سے رابطہ ختم ہوجاتا۔ یہ اہم بات ہے کہ باونڈری کمیشن کے سربراہ سرل ریڈ کلف کا انتخاب خود لارڈ ماونٹ بیٹن نے کیا تھا۔ ریڈ کلف لارڈ ماونٹ بیٹن کے پرانے دوست تھے جنہوں نے اپنی زندگی میں کبھی ہندوستان دیکھا نہیں تھا۔ ریڈ کلف جب اپنے فرائض سنبھالنے کے لئے دلی پہنچے تو کئی روز تک انہوں نے لارڈ ماونٹ بیٹن کے ساتھ قیام کیا ۔ کہا جاتا ہے کہ اس دوران ماونٹ بیٹن نے ریڈ کلف کو اچھی طرح پٹی پڑھا دی تھی اور اسی کے مطابق ریڈ کلف نے سرحدوں کے تعین کے بارے میں ایوارڈ دیا ۔ سر ظفر اللہ خان نے اپنی یاد داشت میں لکھا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ کے وکیلوں نے انہیں بتایا تھا کہ ریڈ کلف کے کمرے میں ایسے نقشے آویزاں تھے جن پر پہلے سے سرحدیں کھچی ہوئی تھیں ۔ اس بارے میں احتجاج کیا گیا لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ لارڈ ماونٹ بیٹن نے ریڈ کلف ایوارڈ کے اعلان کے سلسلہ میں جو عجیب و غریب رویہ اختیار کیا اس کی وجہ سے پاکستان کے ہاتھ بندھ گئے تھے۔ لارڈ ماونٹ بیٹن نے 16اگست کو برطانوی وائسرائے کی حیثیت سے اپنی آخری رپورٹ میں لکھا تھا کہ انہیں ریڈ کلف ایوارڈ کے سلسلہ میں سب سے زیادہ تشویش یہ تھی کہ اگر انتقال اقتدار سے پہلے یہ ایوارڈ سامنے آگیاتو اس پر سخت تنازعہ ہوگا اور خطرہ ہے کہ تقسیم کا عمل ٹھپ پڑ جائے۔ لارڈ ماونٹ بیٹن نے فریڈم ایٹ مڈ نایٹ لکھنے والے دو فرانسسی صحافیوں کو ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ چودہ اگست کو پاکستان کو اقتدار کی منتقلی اور قاید اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے جب وہ کراچی کے ہوائی پر اترے تو ریڈ کلف ایوارڈ ان کی جیب میں تھا ۔ یہ ایوارڈ دلی میں ہندوستان کی آزادی کے بعد شائع کیا گیا تاکہ دونوں ملکوں کے رہنما تقدیر سمجھ کر اسے قبول کرنے پر مجبور ہوں۔ سر سرل ریڈکلف ۴ جولائی کو ہندوستان آئے تھے اور صرف چالیس دن یہاں قیام کیا اور سرحدوں کا تعین کیا۔ پندرہ اگست کو اپنے ایوارڈ کے اعلان کے پہلے ہی وہ وطن واپس چلے گئے اور جانے سے پہلے انہوں نے اپنے سارے کاغذات نذر آ تش کر دیےاور وطن واپسی کے بعد بھی انہوں نے ایوارڈ کے بارے میں ایک لفظ نہیں کہا۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).
Previous Post وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
Next Post قبول ہے قبول ہے قبول ہے ! بیٹا اپنے والد صاحب کا نام بتاو۔۔۔۔۔ پڑھیےایک لاوارث کے شادی کا آنکھیں آشکبھار کر دینے والا واقعہ
Accept is Acceptance is Acceptable! Son tell your daddy's name ... Read The Eye of a Missing Wedding Eye-opening Event

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.