yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ابا جی کا غم یہاں نہ مناؤ بلکہ۔۔۔ نرگس اور میگھا کے بعد فیاض الحسن چوہان نے حمزہ شہباز کو اپنی جگتوں کے نشانے پر رکھ لیا

Web Editor October 19, 2018 1 min read
Do not miss Abba's grief here, but ..
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے اخبارات نے نواز شریف اور شہباز شریف کو کرپٹ کہا ہے، حمزہ شہباز اسمبلی ہال میں آئیں، ابا جی کا غم پنجاب اسمبلی میں نہ منائیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حمزہ شہباز ایک مرتبہ پھر پاکستانی قوم کو دھوکہ دے گئے، 16 اکتوبر کو پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگ نے غنڈہ گردی کی، سب نے دیکھا کس طرح سیکرٹری اسمبلی کو زخمی کیا گیا۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے اسپیکر پرویز الہی کے مائیک کو کنٹرول کرنے کی بھی کوشش کی، پنجاب اسمبلی میں 6ممبران پر پابندی لگائی گئی، ن لیگ دورمیں پنجاب اسمبلی ارکان پر پابندی لگ چکی ہے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اسپیکرپنجاب اسمبلی ہمارامان ہیں، ہمارے ووٹوں سے منتخب ہوئےعزت دینی پڑے گی، حیرت ہے حمزہ شہباز کہہ رہے ہیں کہ پہلے ایسا نہیں ہوا، آپ کریں تو رام لیلا دوسرا کرے تو کریکٹر ڈھیلا۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بجٹ پر بحث کا آغاز اپوزیشن لیڈر کی تقریر سے ہونا چاہیئے تھا لیکن آج بھی اپوزیشن نےپنجاب اسمبلی میں قانون کی دھجیاں اڑائیں اور حمزہ شہباز نے عوام کی نمائندگی کو جوتی کی نوک پر رکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے اخبارات نے نواز شریف اور شہباز شریف کو کرپٹ کہا ہے، حمزہ شہباز اسمبلی ہال میں آئیں، ابا جی کا غم پنجاب اسمبلی میں نہ منائیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت نے وہ بجٹ پیش کیا ہے جس میں الفاظ کی ہیرا پھیری نہیں ہے، کسی کشمیری سے متعلق پلس یا مائنس استعمال نہیں کیا، گھر کے حالات ٹھیک نہیں، صوبے کے حالات ٹھیک کرنے میں چھ مہینے لگ سکتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حبیب جالب کی بیوہ کا وظیفہ شہباز شریف کی حکومت نے تین یا چار سال پہلے بند کیا تھا، اگر حبیب جالب کی بیٹی درخواست دیں گی تو ان کا وظیفہ بحال کر دیا جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا سب سے بڑا کرپٹ نواز شریف کشمیری ہے، حمزہ شہباز کشمیری کے منہ پر یہ الزامات اچھے نہیں لگتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NA 247 Karachi.....
Previous Post این اے 247 کراچی: تحریک انصاف کا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ، اتوار کو ہونے والے بڑے سیاسی دنگل میں فیورٹ کون؟ خبر آگئی
Next Post خان صاحب : جان کی امان پاؤں تو عرض کروں : ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی پکی نشستیں خود آپ کے ان بندوں نے بڑی محنت کرکے ہروائی ہیں ۔۔۔۔۔ باخبر صحافی کا سنسنی خیز انکشاف
The well-informed development of the well-known journalist

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.