yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

MH Kazmi May 8, 2019 1 min read
Diving Disclosure
Share this:

Diving Disclosure

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے81سیاسی جماعتوں کے اثاثہ جات کی تفصیلات جاری کردیں جن کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف امیر ترین سیاسی جماعت بن کر سامنے آگئی۔ دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف 31 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کی مالک نکلی، ایک سال کے اندر اس کے اثاثوں میں 22 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا، تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں سے 6 کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز لیے، جن میں سے امریکہ میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں سے 1کروڑ 26لاکھ وصول کیے، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے 4 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد کا فنڈ وصول کیا۔عمران خان نے اثاثوں کی تفصیلات کے ساتھ سرٹیفکیٹ بھی جمع کرایا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ وصول نہیں کی، تحریک انصاف نے پارٹی کے 6 اکاونٹس الیکشن کمیشن میں ظاہر کیے ہیں۔مسلم لیگ ن کے اثاثوں کی مالیت 25 کروڑ 33 لاکھ 77 ہزار 955 روپے نکلی اور ایک سال میں اس کے اثاثوں میں 2 کروڑ سے زائد کا اضافہ ہوا، اس نے پارٹی ٹکٹس 11 کروڑ 97 لاکھ میں دیے۔جاری کردہ دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف اکتیس کروڑ چھیاسٹھ لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کی مالک ہے۔ ان کے بعد مسلم لیگ ن کے اثاثوں کی مالیت پچیس کروڑ تینتیس لاکھ 77 ہزار نو سو پچپن روپے نکلی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 81 سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ حکمران جماعت تحریک انصاف امیر ترین سیاسی جماعت بن کر سامنے آ گئی۔ دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف 31 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کی مالک نکلی۔ تحریک انصاف کے اثاثوں میں ایک سال کے اندر 22 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں سے 6 کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز لیے۔ تحریک انصاف نے 1 کروڑ 26 لاکھ امریکہ میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں سے وصول کیے۔ تحریک انصاف نے 4 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد کا فنڈ برطانیہ میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں سے وصول کیا۔ پارٹی کے 6 اکاونٹس الیکشن کمیشن میں ظاہر کیے ہیں۔علاوہ ازین دستاویزات کے مطابق مسلم لیگ ن کے اثاثوں کی مالیت 25 کروڑ 33 لاکھ 77 ہزار 955 روپے نکلی۔ مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹس 11 کروڑ 97 لاکھ میں دیئے۔ایک سال میں ن لیگ کے اثاثوں میں 2 کروڑ سے زائد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے پاس 16 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کا بینک بیلنس ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے 9 کروڑ 37 لاکھ سے زائد ٹکٹوں کی مد میں وصول کیے۔ دستاویزات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کو چندے کی مد میں 50 لاکھ روپے ملے۔ مسلم لیگ ق 4 کروڑ 99 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کی مالک ہے۔ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ غریب ترین سیاسی جماعتوں میں شامل ہے۔ عوامی مسلم لیگ صرف 1 لاکھ 38 ہزار روپے اثاثوں کی مالک ہے۔ ان کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ روپے کا چندہ ملا اور جماعت اسلامی 10 کروڑ 63 لاکھ روپے کے اثاثوں کی مالک ہے۔کمران جماعت تحریک انصاف امیر ترین سیاسی جماعت بن کر سامنے آ گئی۔ دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف 31 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کی مالک نکلی۔ تحریک انصاف کے اثاثوں میں ایک سال کے اندر 22 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں سے 6 کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز لیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Be careful about the mineral water drink
Previous Post منرل واٹر پینے کے شوقین ہوشیار ہو جائیں
Next Post نیا پاکستان بنانے کیلئے بیرون ملک سے واپس آنے والا یہ پاکستانی کون ہے اور اسے کون سا اہم ترین عہدہ دیا گیا ہے؟
Who is this Pakistani who returns abroad from abroad to make a new Pakistan and what is the most important part of it?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.