yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قطر میں سڑکوں پر رحم مادر کے ماڈلز کی نمائش ، مگر کیوں ؟ جانیے

Web Editor November 23, 2018 1 min read
Displaying the merciful models of the streets in Qatar, but why? Get it
Share this:

قطر(ویب ڈیسک)خلیجی ریاست قطر میں تانبے سے بنے رحم مادر کے مجسموں کی دوبارہ نقاب کشائی کر دی گئی۔ یہ مجسمے قطری دارالحکومت دوحہ کے ایک ہسپتال میں نصب کیے گئے ہیں۔ دوحہ کے جس ہسپتال میں رحم مادر کے مجسموں کو نصب کیا گیا ہے، اُس کا نام سدرا میڈیسن ہسپتال ہے۔ یہ وسیع و عریض ہسپتال قطری حکومت نے آٹھ بلین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا ہے۔ ہسپتال میں اس آرٹ ورک کو قطر فاؤنڈیشن کی حمایت سے نصب کیا گیا ہے۔سدرا ہسپتال میں کھلے عام نصب کیے جانے والے ان مجسموں کو ’ حیران کن سفر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ان کے تخلیق کار برطانوی مجسمہ ساز ڈیمیئن ہرسٹ ہیں۔ حکام اور عوام نے اس شاندار آرٹ ورک کو مجسمہ سازی کی ایک شاندار کاوش قرار دیا ہے۔ ان مجسموں میں ایک بچے کو وقت ولادت دکھایا گیا ہے۔ ’حیران کن سفر‘ کے عنوان کے تحت ڈیمیئن ہِرسٹ کے کل پینسٹھ مجسمے سدرا میڈیسن ہسپتسال میں نصب کیے گئے ہیں۔ ہر ایک مجسمے کی بلندی چودہ میٹر ہے۔ قطر فاؤنڈیشن کی آرٹ اسپیشلسٹ لیلیٰ ابراہیم باشا کا کہنا ہے کہ یہ مجسمے پوری طرح سدرا ہسپتال کے مشن کا اظہار ہیں اور اس میں بچے اور ماں کی ہیلتھ کیئر کا پیغام عام کیا گیا ہے۔ قطر فاؤنڈیشن دوحہ حکومت کی سرپرستی میں کام کرتی ہے اور ہسپتال میں نصب کیے جانے والے اسکلپچر کے نمونوں کی مالک بھی ہے۔لیلیٰ ابراہیم نے ان مجسموں کی تنصیب کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کو مقصدیت کے ایک خاص پیغام کے ساتھ نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کے تنصیب کا مقام بھی درست ہے۔ ان مجسموں نے قطری باشندوں اور دوسرے غیر ملکیوں کو حیران کر دیا ہے۔ بے شمار لوگوں نے ہسپتال کے باہر پہنچ کر اس شاندار آرٹ ورک کی تصاویر بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔لیلیٰ ابراہیم نے یہ بھی کہا کہ ان مجسموں کی تنصیب زیبائش کے لیے نہیں کی گئی بلکہ مریضوں اور اُن کے ساتھ آنے والوں کے لیے غور و فکر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ برطانوی مجسمہ ساز ڈیمیئن ہِرسٹ کے یہ مجسمے پہلی مرتبہ سن 2013 میں عام کیے گئے تھے لیکن بعد میں کچھ عوامی حلقوں کی سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید پر ڈھانپ دیا گیا تھا۔ حکومت نے انہیں ڈھانپنے کو ان کی حفاظت قرار دیا تھا۔ اسی ہسپتال میں ایک شامی فوٹو گرافر جابر العظمہ کی ایک پینٹنگ نصب کی گئی ہے۔ العظما نے نیوز ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جہاں انہیں مسرت ہوئی ہے کہ اُن کی تصویر ہسپتال میں نصب کی گئی ہے وہاں ان مجسموں کا اُس ہسپتال میں نصب کیا گیا ہے جہاں نئی زندگیاں دنیا میں جنم لے رہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rauf Klasra reveals interesting
Previous Post مراد سعید نے مجھے کئی بار یہ پیشکش کی تھی کہ۔۔۔ رؤف کلاسرا نے دلچسپ انکشاف کر دیا
Next Post بہادر پولیس آفیسر سوہائے عزیز تالپور کی بہادری کو سلام، سندھ حکومت کی تبدیلی موثر ترین ہے، ناصر علی رانجھا
NASIR ALI RANJHA, SENIOR, LEADER, PPP, ITALY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.