yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نکاح پرنکاح کیس : عدالت نے اداکارہ میرا سے متعلق اپنا بڑا حکم سنا دیا

MH Kazmi April 17, 2019 1 min read
Dinner's Case: The court heard his big order regarding actress
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کی فیملی عدالت کی جانب سے خود کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیئے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کے لیے 27 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے نکاح پر نکاح کیس میں میرا کی اپیل پر سماعت کی، وکلا کی ہڑتال کے باعث کیس پر کوئی کارروائی نہ ہو سکی، عدالت نے وکلا کی ہڑتال کی وجہ سے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلا کو دوبارہ 27 اپریل کو طلب کرلیا۔اسکینڈل کوئین نے اپنے اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ فیملی عدالت نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا حالانکہ وہ عتیق الرحمان کو جانتی نہیں، اس نے عتیق الرحمان سے کوئی شادی نہیں کی اورعتیق الرحمان عدالت کو گمراہ کررہا ہے۔ اداکارہ میرا نے استدعا کی کہ عدالت فیملی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔واضح رہے کہ اس سے قبل فیملی عدالت نے میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیا تھا۔ فیملی کورٹ کے فیصلے کو میرا نے سیشن کورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔ اس سے قبل یہ خبر تھی کہ عدالت نے نکاح پر نکاح کیس میں اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان کی کیس بحالی کی درخواست منظور کرتے ہوئے میرا کو 2 مارچ کو طلب کرلیا۔لاہور کینٹ کچہری میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ عظمت اللہ اعوان کی عدالت میں اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کے خلاف نکاح پر نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عتیق الرحمان کی فوجداری ایکٹ کے تحت کیس بحالی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اداکارہ میرا کو طلبی کے نوٹس جاری کردئیے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی، واضح رہے کہ فیملی عدالت ادکارہ میرا کو پہلے ہی عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے چکی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Who is this entrance to the Ka'bah, which is in the darkness of the night hidden in the Ka'bah?
Previous Post رات کے اندھیرے میں منہ چھپائے صحن کعبہ میں جھاڑو دینے والی یہ ہستی کون ہے ؟
Next Post پاکستانی کرکٹر زکی لاٹری لگ گئی ورلڈ کپ شروع ہو نے سے قبل ہی بڑی خو شخبری سنا دی گئی ، 1 ملین ڈالر کا خصوصی پیکج ملنے کا امکان
Pakistani cricketer Zaki Looti got a big news before the World Cup began, $ 1 million special package

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.