yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشکلات اور مسائل ختم ۔۔۔ ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دینے والے ملک کے اعلیٰ عہدیدار کی آج پاکستان آمد ، کیا بڑا اعلان ہونیوالا ہے ؟

Web Editor September 7, 2018 1 min read
Difficulties and Problems end
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای 3 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، چینی وزیرخارجہ جمعہ سے اتوار تک پاکستان کا دورہ کرینگے، وانگ ای پاکستانی حکام سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کرینگے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ ہوا چن ینگ نے کہا کہ وزیر خارجہ وانگ ای
اپنے ہم منصب کی دعوت پر پاکستان جا رہے ہیں، وانگ ای پاکستانی حکام سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کرینگے، ملاقاتوں میں باہمی تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پربات ہوگی۔چینی وزرات خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ چین پاکستان تمام موسموں کے سٹریٹجک پارٹنرہیں،دونوں ممالک اچھے پڑوسی،دوست اور بھائی ہیں، دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اورترقی کاعمل جاری ہے۔علاوہ ازیں ترک وزیرخارجہ میولوت کیواسوگلو وفد کیساتھ 14 ستمبر کو یہاں پہنچیں گے۔ ترک وزیرخارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب ، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔دوسری طرف وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اپنے پہلے دورے پر اگلے ہفتے کابل جارہے ہیں جس کی انہیں افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے دعوت دی ہے، رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ خطاب میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے نیویارک روانہ ہوجائیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر چینی وزارت خارجہ کا ٹوئٹ شیئر کیا، جس میں ترجمان کا کہنا کہ چینی وزیرخارجہ7تا9ستمبرپاکستان کاسرکاری دورہ کریں گے، دورے میں چینی اسٹیٹ کونسلربھی ہمراہ ہوں گے، امید ہے روایتی دوستی کی تجدید اور
باہمی تعاون کو فروغ ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی وزیرخارجہ وانگ ژی پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔ یاد رہے دو روز قبل امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ دورے پر پاکستان آئے تھے ، جہاں انھوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کی تھی۔امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے رشتوں کو مزید استحکام دینے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے امریکی وفد پر واضح کیا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات ایک بار پھر بھروسے اور احترام کی بنیادوں پر استوار کرنے کی ضرورت ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دورہ پاکستان سے قبل واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ امید ہے پاک امریکا تعلقات میں نئی پیشرفت کا آغاز کریں گے۔امریکی وزیر خارجہ نے میڈیا نمائندگان نے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھاکہ پاکستان افغانستان میں ثالثی کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کرے۔

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The government of Tehreek-e-Insaf coming from other parties......
Previous Post تحریک انصاف کی حکومت نے دوسری جماعتوں سے آنے والے اور جیتے ہوئے ارکان اسمبلی کو نوازنے کے لیے نیا طریقہ دریافت کر لیا
Next Post یومِ دفاع کا دن ۔۔۔ تقریب سے جاتے ہوئے عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو کیا خصوصی پیغام دیا؟
Day of Defense....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.