yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘ ڈی جی آئی ایس پی آر نے عامر خان کو جواب دے دیا، ایک ٹویٹ نے مخالفین کو جلا کر رکھ دیا

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
'DG ISPR responded to Aamir Khan, a tweet burned down the opposition
Share this:

'DG ISPR responded to Aamir Khan, a tweet burned down the opposition

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے عامر خان کے ویڈیو پیغام پر شکریہ ادا کر دیا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے باکسر عامر خان کی کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایل او سی پر آمد پر شکریہ ادا کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹر پیغام میں باکسر عامر خان کا ویڈیو پیغام شئیر کیا ہے جس میں وہ کشمیری چائے پیتے ہوئے کہتے ہیں ’’ٹی از فنٹاسٹک‘‘۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے عامر خان کا شکریہ ادا کیا۔خیال رہے کہ آج پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کےلئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پہنچے۔ عامر خان نے چکوٹھی سیکٹر میں ایل او سی کی اگلی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا اور عوام سے ملاقات کی۔کشمیری عوام سے گفتگو میں انہوں نے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر کا کہنا تھا کہ میں یہاں صرف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے اور عالمی سطح پر انکی آواز بننے کیلئے آیا ہوں، مجھے احساس ہے کہ ایل او سی کی دوسری جانب کیا ہو رہا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا تھا کہ واپس جا کر دنیا بھر کو بتاﺅں گا کہ کشمیر کی کیا صورتحال ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فینز سے بھی کہوں گا کہ اپنی حکومت پر مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے زور ڈالیں۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم ہونا چاہیے۔ اضح رہے کہ 24 اگست کو باکسر عامر خان نے ایل او سی کا دورہ کرنےکا اعلان کیا تھا۔ایک پیغام میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں بیٹھ کر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو صرف ٹیلی ویژن پر دیکھا ہے۔ مقبوضہ وادی کو دیکھ کر محسوس کیا کہ کشمیریوں پر شدید نوعیت کے مظالم ڈھائے جا رہے ہیں لہٰذا اس مظلوم قوم سے اظہار یکجہتی کےلئے خود ایل او سی پر جاوں گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
They call it "like Tessa ..." to whom did Iran sell its oil in large quantities? Wonder the whole world
Previous Post اسے کہتے ہیں ’’ جیسے کو تیسا۔۔۔‘‘ایران نے بڑی مقدار میں اپنا تیل کسے بیچ دیا؟ پوری دنیا حیران
Next Post گلگت بلتستان میں آئندہ الیکشن کون جیتے گا ؟ پیشگوئی کر دی گئی
Who will win the next election in Gilgit-Baltistan? Provided

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.